Im happy to announce becoming the part of only legitimate Govt - by the people, of the people and for the people in Pakistan. I like to specially thank Chairman
@ImranKhanPTI
for his continuous support and trust. Inline with Chairman vision our resolve is to make KP Model
مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰
ایک اندازے کے مطابق کل پورے پاکستان میں 2 کڑوڑ سے زیادہ لوگ احتجاج پر گھر سے نکلے گے۰ اور 6 کڑوڑ سے زیادہ لوگ شوشل میڈیا پر احتجاج میں شرکت کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسلام آباد میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کے بہت سارے سینیر افسران چھٹی پر جانا چارہے ہیں اور اس حکومت کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۰ اسی طرح بہت سے اتحادی بھی کابینہ کا حصہ نہیں بنا چا رہے ہیں۰ کوئ اسے confirm کر سکتا ہے؟
خان صاحب نے میدان نہیں چھوڑا، استعفا نہیں دیا اور سب کی اصلیت سامنے لے آئے۰ آج ہار کے بھی جیت گئے۰ اور جو جیتے ہیں بے ان کو شرمندہ کر دیا۰ خان سب زندہ باد!
کچھ صحافیوں کے 20 سال کے تمام پروگرام کو ملا کر اتنے views نہیں ملے ہونگے جتنے خان صاحب کو ایک گھنٹے کے Space میں ملے۰ اور بعد میں مشورہ دینے آگئے، کہ آپ ہمیں منہ نا لگائیں۰ بوجو تو جانے کون ہو گا وہ حاسدی؟
ن لیگ اور ایم کیو ایم: الیکشن والے دن موبائل فون بند ہوا کوئ اعتراض نہیں، الیکشن نتائج تاخیر کوئ مسئلہ نہیں، فارم 47 پر کوئ اعتراض نہیں۰ اپنے فارم 45 کا کوئ زکر نہیں۰ بھائ یہ 2024 ہے 1990 نہیں
دنیا کی سب سے بڑی درسگاہ اکسفورڈ عمران خان کو چانسلر بنانے کا سوچ رہی ہے۰ کمال کا آدمی ہے جیل میں بھی بیٹھ کر پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۰ اور وہ لندن چار سال گزار کر آیا اور پھر بھی موٹر وے سے باہر نہیں نکلا
کچھ مہربان پوچھ رہے ہیں یہ میجر خرم حمید کون ہے؟ کوئی کہہ رہا ہے کہ عمران خان تو پچھلے ایک سال سے اس آدمی کو ملے ہی نہیں ، گستاخی معاف ! صرف چند ہفتے پہلے خان صاحب جلسے سے خطاب کے لئے مظفر آباد پہنچے تو وہاں انکا استقبال کرنے والوں میں وزیراعظم آزادکشمیر کے ساتھ خرم بھی موجود تھے
کوئ طلعت حسین کی شو کی ریٹنگ شئیر کرے گا؟ سنا ہے انہیں شکایت تھی ان کے پروگرام کی ریٹنگ میں عمران خان مداخلت کرتے تھے جب حکومت میں تھے۰ اب تو آسمانوں کو چھونی چائیے
ایک اینکر جو اکثر بڑی شخصیت کے انتقال سے پہلے آخری ملاقات کرنے میں مشہور، چند دن پہلے عطا بندیال کے استعفی کی خبریں دے رہے تھے اب فرما رہے ہیں نیشنل سکیورٹی میٹنگ سے الیکشن نا کرانے کی خبریں آئیں گی۰ ان صاحب کی اطلاعات صرف مرحوم لوگوں تک درست ثابت ہوئ کیونکہ کوئ تردید کرنے والا
سندہ حکومت کے پاس اپنی Ambulance سروس ہی نہیں اس کے برعکس خیبر پختون کی پورے صوبے میں Ambulance 1122 نے سیلاب میں بہترین کام کیا۰ سوال یہ بنتا ہے آخر سندہ اتنا پیچھے کیوں ہے؟
Please don’t bully overseas by saying that you send this money to your family not to Pakistan. They contributed 8-9% of GDP, more than Pakistan exports. If they even reduce 20% what they are sending, Pakistan will be in deep deep trouble.
United States express concerns on reports of irregularities and fraud in Pakistani elections, asked Pakistan to respect the will of Pakistani voters, condemns political and election related violence and restrictions on internet and cell phone service
@StateDeptSpox
مجھے حلقہ این اے 71 سے بچوں کا جھولا ( Baby Cart) جِسے پالنا بھی کہا جاتا ہے بطور انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔ نشان چاہے کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا تھا ہے اور رہے گا۔ سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیوں کے ہوتے مجھے انتخابی مہم اور نشان کی فِکر نہیں۔ انشااللہ یہ نشان اور خان کا پیغام گلی
آج کے فیصلے کے بعد جن سے کبھی امید نہیں تھی وہ پی ٹی آئ کو ووٹ دیں گے، خود فون کر کے پی ٹی آئ کے نمائندے کا انتخابی نشان پوچھ رہے ہیں۰ ایک فیصلہ انسان کا اور ایک مالک کا۰
Jailed ex-Prime Minister Imran Khan is the top pick for Pakistani finance professionals to oversee the cash-strapped economy’s recovery, according to a Bloomberg survey
241 سے خرم شیر زمان پی ٹی آئ کی نمائندگی کر رہے ہیں۰ میں خود ان کے حق میں دستبردار ہوا ہوں۰ میں تمام اہل حلقہ 241 سے درخواست کروں گا کہ خرم کا انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر مخالفوں کی چھکے چھڑا دیں۰
@KhurumSherZaman
As per media reports, IMF demanded to disclose all assets by bureaucracy inside & outside Pakistan? Do you think it’s right demand? Who else should be included other than bureaucrats?
الحمدللہ آج عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئ۰ ان کو اطلاع دی سعودی عرب سے منسلک رجیم چینج سے متعلق پروپیگنڈہ کی۰ آگے ہنسے اور بولے میری حکومت ختم ہونے سے چند ماہ پہلے سعودی عرب کے دورے میں میرے بغیر اصرار کئے محمد بن سلمان نے فوری تین ارب ڈالر کا ڈپوزٹ جاری کیا اور 1.2
یہ ن لیگ والے اپنے جلسوں کو کامیاب بنانے کے لئے آنے والی نسلوں کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں۰ جب سے ان لوگوں کی الیکشن مہم شروع ہوئ ہے اسکول اور کالج بند کرانے کی شکایت بار بار آئ ہے
آج عمران خان کا خطاب ایک وزیر اعظم کا خطاب تھا، جس میں معاشی، فلاحی اور خارجی پلان تھا۰ اس کے برعکس امپورٹڈ حکومت ابھی تک رونا دھونا اور بغیر پلان کے آگے بڑھ رہے ہیں۰ آپ کی کیا رائے ہے؟
میرے دفتر تک کوئ گاڑی خریدنے کی سمری نہیں آئ۰ اس وقت کفایت شعاری کی پالیسی پر کاربند ہیں جس میں نئی بھرتیاں، بیرون ملک سفر، نہئ گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہے۰ بہت سارے محکمے مطالبات بھیجتے ہیں جسے وزارت خزانہ اور اس کے علاوہ کابینہ اور آخر میں وزیر اعلی اس کو ریجکٹ کر دیتے ہیی۰
Pakistan finally entered into two party system PTI & PDM. The later needs to consolidate to compete with PTI. Today Swat results reflected PTI is on solo flight.
ویسے میڈیا اور چند اینکر کتنے irrelevant ہو گئے ہیں۰ کل سے زور لگا دیا کبھی پریس کانفرنس پر اور اب توشا خانہ پر۰ مگر trend اوپر ہی جا رہا ہے۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور