@kha94987
Misbah Khan (ipian)
6 months
عمران خان کے ٹائیگرز اورٹاہیگرس کو سلام اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے آمین ثم آمین یارب #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین @Teamipians
@SaraMirGilgity
Sara Mir
6 months
مریم، غور سے دیکھو، یہ انسان ہے، بعد میں مت کہنا، ڈرون کیمروں سے جھوٹی فوٹیج نکالی ہے، شیر افضل، بہت بہت شکریہ۔کپتان کا ساتھ پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے 🙏
137
8K
25K
0
10
15