Sikh community in
#Peshawar
exemplifies unity by observing Ramadan alongside their Muslim neighbors, breaking fast in a beautiful display of solidarity. 🙏🕌
#Ramadan
#UnityInDiversity
@iUmarKhattak
سکھ کمیونٹی بہت پیارے اور اچھے لوگ ہے اللہ ان کو شاد اور آباد رکھے۔ ہمارے علاقے میں سکھ کمیونٹی بہت زیادہ ہے اور ہم ان سے بے حد پیار کرتے ہے۔
@iUmarKhattak
@MaryamNSharif
میم میرے والد صاحب کو ریٹائرڈ ہوئے دوسال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ابھی تک ان کو گریجویٹی نہیں دی گئی اور ماہانہ پنشن بھی 6 ماہ کی بقایا ہے ۔وہ بلڈ پریشر ۔شوگر۔اور فالج ہونے کی وجہ سے چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہیں مہربانی فرما کر پنشن ادا کروائ جائے03084800327رابطہ نمبر