جسٹس کاٹجو نے 2019 میں کیپیٹل ٹاک میں عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کیا لیکن جب عمران خان کے دور میں اسی کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر پر پابندی لگی تو کاٹجو کو سانپ سونگھ گیا۔
@mkatju
@iUmarKhattak
@mkatju
Ban on Hamid Mir was not by Govt in 2019 rather by some unknown people. Hamid mir himself narrated so many times that he got threats by unknown people.
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
@mkatju
حامد میر صاحب آپ کی ٹھیک طریقے سے طبیعت صاف کی ہے اس جج نے۔۔۔ منافقت ہر کوٸ پہچان لیتا ہے آپ شاٸد اخباروں میں جھوٹ لکھ لکھ کر عادی ہیں جہاں لوگ رد عمل نہیں دے سکتے مگر یہ سوشل میڈیا ہے یہاں منافقت نہیں چلے گی
@iUmarKhattak
@mkatju
حامد میر یک انتہائی نیچ شخص ہے جس نے ہمیشہ بی جمالو کا کردار ادا کیا ہے۔ فساد بپا کر کے روزی کمائی ہے۔ بطور ثبوت کل کا پروگرام ہی دیکھ لیں۔ اس نے ہمیشہ منافرت کی صحافت کی ہے۔