پچھلے سال دسمبر میں حامد میر نے ایک سیمینار میں یہی انکشاف کیا تھا کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے اُس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے شہباز شریف کو بلایا تھا اور انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی تھی لیکن شہباز شریف نے انکار کیا تھا۔ اُس انکشاف کی تائید گزشتہ دن شہباز شریف نے کر دی ہے۔
Former Army Chief General Bajwa and two other Generals offered premiership to
@CMShehbaz
before the elections of 2018 but he refused and told them “I cannot ditch my elder brother
@NawazSharifMNS
” Generals had no other option they adopted
@ImranKhanPTI
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
سچ وہی جو وقت پر اور حق کیساتھ بولا جائے !
اُس وقت قومی مفاد کے پیش نظر آپکا بھی مہنہ بند رہا ۔۔ اُوپر والوں کے اشارے پر چلنے والے ایسے ہی ہوتے ہیں ۔
زمان پارک کی زیادتی پر پھر آپ خاموش ؟