@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
2 years
”اگر سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اتنا برا ہوتا تو ہمیں یہ نہ کہتا کہ آپ عمران خان کے ساتھ جائیں، عدم اعتماد تحریک کے بعد سابق آرمی چیف نے ہمیں کہا تھا تحریک انصاف کے ساتھ جائیں، جب پنجاب حکومت بنی تو عمران خان نے کہا کہ یہ حکومت 10 دن چلنی ہے۔“ مونس الٰہی کے انکشافات
58
177
538

Replies

@SaithBi24743507
Saith M Bilal
2 years
@SaithBi24743507
Saith M Bilal
2 years
یہ ہے ہمارے ملک کا نظام گجرات جی ٹی روڈ پر واپڈا اہلکار اپنی جان کی بازی کھیل کر ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے سوال یہ ہے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ @WapdaPK @DCGRW @MoonisElahi6 @NasirAwan175 @GujerBadsha @GovtofPakistan @MrOwais56410925 @shirazlangrial @Bhulakr @DC_Gujrat
10
13
31
1
1
7
@ShahidAenee
Haseeb Habib 🌼
2 years
@iUmarKhattak بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔۔۔باجوہ کے بعد بندیال گروپ اب بھی عمران خان کے ساتھ ھے۔ اس کا مطلب فیض گروپ ھار گیا اور حافظ گروپ حاوی ھو گیا۔
0
0
2
@Touseefmalik101
Touseef Malik🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak اگر وہ اتنا اچھا ہوتا تو آپ اس کی بات پر یقین کرتے جو اس نے کہا تھا کہ فروری میں فیصلہ کیا تھا کہ فوج سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی 🤔🤔🤔
0
2
9
@asrarmukhtar1
israr ahmad
2 years
@iUmarKhattak PTI walo ab bajwa ko dubara abu maan lo gy ya abi b nh... Ab to aap ka chaheeta monis elahi b keh rha ha bajwa bura nh tha ab to baap ko galiyan dena bndh kr dho gy na.
3
0
4
@Rabiawaseem3
HEAL THE WORLD🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak نبمر ایک : باجوہ ہوتا کون ہے یہ کہنے والا؟؟؟؟ یہ تو نیوٹرل تھا اس وقت؟؟؟؟ نمبر دو : چونکہ یہ چودری قوج کے وفادار ہیں اس لیئے انکو لگایا گیا تاکہ کبھی بھی کسی بھی وقت خان کی ٹانگیں کھینچنی پڑی تو یہ وفادار کتے کام آئیں گے @ImranKhanPTI @SdqJaan @ImranRiazKhan
0
2
7
@AsgharN74363635
Asghar Naqvi
2 years
@iUmarKhattak It is an important evidence of being apolitical ' Moonis was inclined to PTI ' He suggested him to follow his own opinion.
0
0
2
@ShooniKhan
Dr. Shaukat Ali
2 years
@iUmarKhattak Bajwa was playing his own games. His games was to prusserize imported govt. to compel for granting extension. I am not buying it tat he was nt against @ImranKhanPTI . If he was nt, he would nt do worsts of the history. Media blackout, openly critics, humiliations & assassination.
2
0
3
@zkmarwat
zafar ullah
2 years
@iUmarKhattak یہ تو سب لوگ جانتے تھے کہ کوئی تو اسے بچا رہے ہیں اور باجوہ صاحب تو بہت سمارٹ بننے کی کوشش کر رہے تھے, وہ دونوں طرف کھیل رہے تھے, ان میں مبینہ طور پر عدلیہ کےلوگ بھی شامل تھے بہت دکھ ہوتا ہے جب ان کو عمران گالیاں دیتے ہیں, یہ ہے غلط کام کا انجام, اپنے عزت کا خود خیال رکھنا ہے
0
0
5
@Cmsi19800
Cmsi
2 years
@iUmarKhattak تو جو باجوہ عدم اعتماد ہو جانے پر اپنے غیر سیاسی ہو جانے کی گردان الاپتا رہا۔۔۔؟🤔
0
1
8
@SajjidaMalik
Sajjida Waseem Malik
2 years
@iUmarKhattak جنرل باجوہ آخری دم تک عمران خان کا حمایتی تھا مگر پھر بھی عمران خان کی حکومت نہ بچ سکی۔ پنجاب میں بھی پرویز الہی کی حکومت جنرل باجوہ کی مرہون منت ہے جنرل باجوہ کے بغیر یہ حکومت نہیں بن سکتی تھی
2
3
18
@Paraswahyd
Sadia Tariq
2 years
@iUmarKhattak What is this mystery now?Oh,wait is he started black mailing PTI?For CM ship?or he gave this statement amid dissolution of assemblies?How can he not term him as traitor despite of the fact that traitor himself directed the fingers to be pointed at him in his farewell speech?
0
0
4
@HajraMasood13
Hajra Masood
2 years
@iUmarKhattak اگر اتنا ہی پی ٹی آئی سے محبت تھی تو کیوں ان چوروں کے ٹولے کو ہم پر مسلط کیا۔ اپنی انا کی خاطر پاکستان اور پاکستانیوں کا بیڑا غرق کر دیا۔ اب کسی بھی صفائی کا کوئی فائدہ نہیں۔ a little too late
2
0
2
@Mh8xtmry846UtzH
سردار محمد اشفاق
2 years
@iUmarKhattak جتنے لوگ جنرل باجوہ کے غیر سیاسی ہونے کے بیان پر بھنگڑے ڈال رہے تھے انکے لیے مؤنس الہی کی گواہی حاضر ہے کہ جنرل باجوہ نے انہیں عمران خان کے ساتھ شامل ہونے کا کہا۔ مؤنس الہی نے ادارے کے مؤقف کو جھوٹا غلط قرار دے دیا شجاعت ن پرویزالٰہی پی ptiکی طرف ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
0
1
0
@SBH_1982
سید بلال حسین(SBH)
2 years
@iUmarKhattak Her koi niazi k pol pati khol rha h yea batean tu sab ko pata thi bus abb yea batean niazi k qarebi bol rhe hai per mahan h youthia dimagh woh bus apne mahatma k mala japte hoe nachte rhe ge.
0
0
2
@tmalik88
Talal Malik
2 years
@iUmarKhattak Zabardast Kisi nay to sach bola , asal hukmurani fauj ki hi hay
0
0
1
@jaanicheema
Zulfiqar Ali
2 years
@iUmarKhattak مونس الہی نادانستگی میں یہ بھی الزام لگا گئے کہ اپریل میں بھی نیوٹرل غیر سیاسی نہیں تھے کیونکہ عدم اعتماد اپریل میں آئی تھی جبکہ وڈے حاجی صاحب کہتے رہے کہ فروری میں وہ غیر سیاسی ہوگئے تھے ساتھ میں ق لیگ کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بھی ڈکلیئر کر دیا اللّٰہ الحق ہے سچ منہ سے نکل ہی آیا
1
2
6
@blacksoul93
Abdullah
2 years
@iUmarKhattak @Selman1187 haan bhai deso haaal hur
1
0
0
@shabbirdogar100
shabbir dogar
2 years
@iUmarKhattak باعث شرم بات فخریہ انداز میں کر رہا ہے اور دعوٰی جمہوریت پسندی کا چابی والے کھلونے اور کسے کہتے ہیں
0
0
15
@sskhan222
SSK
2 years
@iUmarKhattak Bura aur acha is not the point… If he asked q-league to be with PTI, definitely he wanted to control PTI through q-league
2
0
2