@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
2 years
کاش آپ تحقیق کر لیتے کہ حامد میر نے جے یو آئی کے آزادی مارچ میں وہ تقریر کیوں کیا تھا اور تقریر کا متن کیا تھا؟؟ آپ نے بنا تحقیق کے یہ ٹوئٹ تو کیا لیکن میں آپ کے معلومات کیلئے اُس تقریر کا کلپ اِس ٹوئٹ کیساتھ منسلک کر رہا ہوں، ہوسکے تو ضرور دیکھئےگا آپ کے علم میں اضافہ ہو جائےگا۔
@IqbalMudasser
Mudasser Iqbal
2 years
کل سے میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ کسی صحافی کو پولیٹکل موومنٹ کے کینٹینر پر نہی ہونا چاہئے تھا پاکستان کے ایک بہت بڑے صحافی حامد میر صاحب مولانا صاحب کے کینٹینر پر آکر خطاب بھی کرتے رہے ہیں ،،، کپڑے بھی رضا کاروں سے میچنگ ہو گئے اتفاق سے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
179
2K
4K
43
125
492

Replies

@UrduAlfaz2
javed khan🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak سٹیج پر آپ کو چوما بھی گیا تھا۔۔ اتنی محبت 😳؟؟؟؟
0
0
3
@Harryson057
Harry Rajput
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK chaplosi karny aya tha aur kiaa
0
0
0
@RK55214790
R K
2 years
@iUmarKhattak In logo ka sach sy koe taluk nh
0
0
0
@RehanGu84406270
Rehan Gujjar
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK کہاں مولانا فضل الرحمن صاحب کا پرامن آزادی مارچ اور یہ یہ نیازی ملک دشمن انٹرنیشنل جھوٹا مفاد پرست احسان فراموش
0
0
7
@FaqeershahJI
سید فقیراللہ کاکاخیل🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK @IqbalMudasser یہ صحافت میں سیاست کے قائل ہیں
0
0
0
@FaqeershahJI
سید فقیراللہ کاکاخیل🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK @IqbalMudasser یہ صحافت میں سیاست کے قائل ہیں
0
0
0
@JUIFFAN1
Mehtab KtK
2 years
@iUmarKhattak اگر تخقیق کے قائل ہو تے تو پی ٹی آئی میں نہ ہوتے اور عمران ریاض کا موازنہ خامد میر کیساتھ نا کرتے۔
0
0
3
@DrOverseaspk
Dr.OverseasPk
2 years
@iUmarKhattak عمر بھائی یہ بندہ کوئی عام یوتھیا نہیں ہے جو حالات سے ناواقف ہو اور کاپی پیسٹ پہ زندہ ہے یہ خود کو صحافی کہہ کر یہ منافقت کر رہا ہے میں مُلک سے باہر بیٹھا ہوں مگر مجھے یہ خبر اور میر صاحب کا جلسے میں شکریہ یاد ہے تو کیسے ہو سکتا ہے کہ اسے پتا نہ ہو نیچ پن دکھا رہا ہے بس
0
1
5
@RajaSaqibRehma1
Raja Saqib Rehman
2 years
0
0
1
@Azmat444Ali
Syed Azmat ali
2 years
@iUmarKhattak وہ تحقیق کیوں کریں وہ تو الگ مخلوقات سے ہیں جو نہ تحقیق کو جانتے ہیں نہ لوجک کو بس تنقید کرتی ہیں بنا کیسی لاجک کی۔
0
0
0
@DrMudassarIqba2
Dr Mudassar Iqbal
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK واہ واہ کیا بات ہے یہ کی ہے مولوی صاحب کی ٹی سی اچھا تقریر میں کچھ اور کہتے ہیں یہ ٹی سی وی سی نہیں کرتے
0
0
0
@asimshahzad35
Hashim
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK جب جھوٹ ہی بولنا ہے تو تحقیق کی کیا ضرورت؟؟؟؟
0
0
0
@MunawarS0
Syed Munawar Shah Sms
2 years
@iUmarKhattak اور حامد میر نے جو کپڑے پہنے اس کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں کہا
0
0
0
@tkhan2000
Tanveer Khan (🇵🇰)
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK Tehkeek aur PTI. 🙄
0
0
0
@RameeshaSheikh8
Rameesha Sheikh
2 years
@iUmarKhattak Han tou fazal Sahab k fazail hi bayan kiye na 🤣😂 khud sun lety pehle tweet krne se
0
0
0
@amjadsaddozai
M.Amjad Hayat Khan
2 years
@iUmarKhattak کھوتی عقل والوں نے پھر بھی نہیں سمجھنا ۔۔۔۔۔ آپ لاکھ وضاحت کریں ۔
0
0
3
@Drzaidshaheen1
DrzaidAfridi
2 years
@iUmarKhattak مزید: حامد میر کے لباس کا رنگ ڈنڈا بردار فوج کے یونیفارم جیسا تھا اور مولانا فضل الرحمان کے کچھ رضا کاروں نے میر صاحب کے گال بھی چومے تھے!
0
0
1
@FSkhan80531325
F.S khan
2 years
@iUmarKhattak Ap JUI ki a,adi march ma un kauniform q pehn kr gye ty @HamidMirPAK sb????
0
0
0
@maruciomacri
arsl
2 years
0
0
0