@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
2 years
سینیئر صحافی حامد میر نے عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں کہا کہ پرویز خٹک جہاں دیدہ اور دور اندیش سیاستدان ہیں اور ایسے سیاستدان اپنے اشاروں سے اہم پیغامات دے دیتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں مزید سیاستدان بھی پرویز خٹک کی طرح کا رویہ یا مؤقف اختیار کر سکتے ہیں۔
18
25
200

Replies

@m_shahidmurad41
🍁Ruofi ⁦🇵🇰⁩jaan🔥
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK یہ دور اندیش نہیں مفاد پرست لوگ ہیں
0
0
0
@SabirKhoso786
Sabir Ali khoso⁦
2 years
@SabirKhoso786
Sabir Ali khoso⁦
2 years
@NHMPofficial جامشورو انڈس ہائی وے پر چلتی گاڑی سے یوریا ڈی اے پی 40 بوری چور چوری کرکے گئے یہ ہے پاکستان میں موٹر وے پولیس کی کارکردگی!
0
1
1
0
0
0
@Shayan_Engr
Engineer Shayan
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK انتہائی کوئی چاچا ہے حامد میر ۔۔ دو ٹوک کا بندہ جسکی آج تک ایک خبر بھی سچی صابت نہی ہوئی۔
0
0
0
@YatoorSiddique
Yatoor TOOR
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK پرویز خٹک صرف پاکستان میں ہی سیاستان ہو سکتا ہے لیکن پاکستان سے باہر عموماً اور امریکا مین خصوصاً ایک بھکاری ہو سکتا ہے
0
0
0
@meriawaaz2000
B Hassan
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK یہ ن لیگی صحافی تین سال سے یہی کام کر رہے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂
1
0
3
@_A_A_Raja
Raجa Adeeل
2 years
Tweet media one
0
0
1
@authoralamara
alamara
2 years
@iUmarKhattak یہ وہ خبر ہے جو صرف حامدمیر جیسے اینکر ہی دے سکتے ہیں جن کی ایک بھی بات پوری نہیں ہوتی ہوا میں اُڑ جاتی ہے
0
0
0
@Aamir80499418
Aamir
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK حامد میر نے تو یہ بھی کہا تھا نواز شریف تین ہفتوں میں واپس آجائے گا نہیں آیا تو سب سے ذیادہ شور میں مچاؤں گا
0
0
0
@Ali1Butt
A.R Butt
2 years
@iUmarKhattak 😂😂😂😂
0
0
0
@wahidal93590169
wahid ali khan
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK حامد میر صاحب ایک پروگرام میں بتا رہے تھے کہ نون لیگ کے بہت سے ایم این اے مجھے بتا رہے تھے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارا لیڈر کرپٹ ہے لیکن کوئی بات نہیں کرتا پی ٹی آئی میں کم از کم بات تو ہوتی ہے نا
0
0
0