@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
وہ
@ImranRiazKhan
نے اپنی ایک وڈیو میں ایک کلپ میر صاحب کا چلایا تھا جس میں موصوف فرما رہے تھے کہ 2013 کے الیکشن میں جتنی ننگی دھاندلی ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی۔ پوچھنا یہ تھا اس کے ان کی ازاد صحافت کا منہ بند کرنے کے لیئے اس وقت کے وزیر اعظم نے لفافا کتنا بڑا بھیجا تھا۔
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
Is Hamid shb. Looking for similar freedom, where nawaz&zardari use to loot Pakistani money and making assist worldwide? We i am not accusing him of taking percentage%