@chaudhry_khaula
صنم جاوید کی رہائی کے امکانات بڑھ گئے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں سرکاری وکیل نے رپورٹ جمع کروا دی
ڈپٹی کمشنر لاہور نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے رپورٹ
صنم جاوید کے والد نے نظر بندی کو لاہور…