رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
میری امت میں سے ایک گروہ دمشق کے دروازوں اور اس کے اطراف اور بیت المقدس اور اس کے اطراف میں ہمیشہ (دشمنوں) سے جنگ کرتارہے گا، جو شخص ان کو رسوا کرنا چاہے گا یا ان کی مخالفت کرے گا، وہ ان کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ وہ حق پر قائم رہیں گے حتی کہ قیامت…