@chaudhry_khaula
جو چاے اداروں پر حملے کرے جو چاے ملک توڑنے کی بات کرے جو چاے جرنیلوں کے نام لیکر دھمکیاں دے جو چاے بلینز کی کرپشن کرے جو چاے ایم این ایز خریدے جو چاے دشمنوں کے ساتھ ملکر ملک کے خلاف سازشیں کرے نقصان پہنچاے بس پکڑنا اسے ہے جو کرپشن سامنے لاے یا کرپشن کے خلاف بولے کیونکہ سب چور ہیں