بیچارے عمران کی حسرتیں 😂
حقیقت بتانا چاہوں گا
کسی نے بھی اعجازالحق کےبھی ذریعے عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں کیا
نہ ہی DG ISI تبدیلی کی کوئی بات موجود ہے PTI کے پیڈ صحافی ٹاؤٹ عمران کی خواہشات کو خبر بنائیں تو وہ حقیقت تو ہونے سے رہی
😂😂😂
جو بیجو بیج ببول کا تو آم کہاں سے آویں