@arshiakhan99
،Arshai Khan
8 months
میاں نواز شریف کی تقریر کا خلاصہ میرا منشور نہ انتقام ہے نہ اختلاف نہ دھمکی نہ دشنام نہ الزام معیشت میرا منشور ترقی میرا نصب العین پاکستان میری منزل میرے ہاتھ دعا کے لیئے بلند میری پلکیں وطن سے محبت کے لئے اشکبار اصل میں یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن @PTIofficial
0
0
3