فوج اور اداروں کے خلاف زہر اگلنا اور پروپیگنڈہ کرنا بیرونی آقاؤں کی فنڈنگ پر پلنے والی اور ان کے اشاروں پر چلنے والی انکے مکروہ مفادات کی تکمیل کے لیے ، ملک دشمن پارٹی تحریک انتشار کا شروع سے ہی وطیرہ رہا ہے
تہمت لگا کر ماں سے جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے