@ZahraBilal099
@MaryamNSharif
میڈم میاں میاں بلال رضا تھہیم المعروف میاں بلؤ بادشاہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے مخاطب ہوں میڈم
@MaryamNSharif
صاحبہ میاں نواز شریف صاحب سے وفاداری کا عہد 35 سال سے خاندان نے نبھایا ہے میں نے بہت جیلیں سزائیں برداشت کی ہے دل ❤️ کی ایک ہی خواہش ہے میاں نواز شریف صاحب سے ملاقات ہو جاۓ