@VoiceOPK
Voice Of Pakistan
4 months
جمشید احمد دستی صاحب اپنے حلقے میں الیکشن جیت چکے ہیں۔ لیکن ن لیگی امیدوار کو جتوانے کے لیے دھاندلی کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ حلقے کے عوام سے گزارش ہے کہ اپنے ووٹ پر پہرہ دیں @jamshaidAdasti
3
245
576

Replies

@AhsanMa23993887
Ahsan Malik
4 months
@VoiceOPK @jamshaidAdasti سر اگر اپ نے پی ٹی ائی چھوڑ دی تو وہ ہم اپ کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے فیوچر میں
0
0
1