@U_HRao1
حبیبہ
3 years
اگر ٹک ٹاک ایپ نہ ہوتی تو ہمیں کیسے پتہ چلتاکہ پاکستان میں لڑکیاں اتنی بناؤ سنگھار دکھانے کیلئے مچلتی ہیں اور ان کے بھائی اور والدین کتنے بیغرت ہیں
55
150
923

Replies

@Arched_1
ارشـــS𝗵𝗮𝗿𝗶fـدشــA𝗿𝘀𝗵𝗮dـریف
3 years
@U_HRao1 اللہ رب العزت ہمیں ہدایت عطا کرے انتہا کی بےحیائی پھیل چکی ہے، ان لڑکیوں کے والدین کیسے برداشت کررہے ہیں 😞
0
0
1
@Benam_
3 years
@U_HRao1 💯 right 👍👍👍
0
0
0
@Chuchaji
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
3 years
@U_HRao1 پتر وہ سب اپنے بڑوں کا قرض اتار رہے ہیں ۔ پرانے وقتوں میں امراء پیسے دے کر ناچنے والیوں کا ناچ دیکھنے جاتے تھے۔ آج انہی امراء کی اولادیں فری میں ناچ دیکھاتی ہیں
0
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
3 years
@Zohaib_34 شکریہ
0
0
0
@ranakhalid143
Rana Khalid
3 years
@U_HRao1 100فیصد سچ کہا
0
0
0
@Xahidyousafxai
𝒁𝒂𝒉𝒊𝒅 𝒚𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے
0
0
0
@shaimayousfi
shaimayousfi
3 years
@U_HRao1 پر فتن دور ، دعا ہے کہ اللہ سبحان تعالی امت مسلمہ کو ہدایت دے آمین ثم آمین
0
0
2
@NK_pti
𝒢𝒽𝓊𝓁𝒶𝓂 𝒩𝒶𝒷𝒾 𝒦𝒽𝒶𝓃 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 درست فرمایا
0
0
1
@Baris_10_04
Baris🌛😜😋
3 years
0
0
0
@Yellow_Journo
Your's Truly Sarcastic
3 years
@U_HRao1 @TruthWriter0 کنی سچیاں گلاں کرنی اے
1
1
5
@Alphaabc000
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰💓
3 years
@U_HRao1 اور ان لڑکیوں کے بھائی اور والدین بے حیائی اور جنسی زیادتی کے خلاف یہاں سوشل میڈیا پر درس دے رھے ھوتے
0
0
2
@AhsiiAbbasi
محمد احسان عباسی
3 years
@U_HRao1 Tik tok ny knjran di pchan kra ditti😀
0
0
0
@nazeerlashari
Nazeer Lashari
3 years
0
0
0
@Mushtaq40673043
Mushtaq Ahmad
3 years
@U_HRao1 ایک سو سوا پچیس فیصد صحیح۔ اگر کوئ مرد کہتا تو اعتراض ہو سکتا تھا۔ آپ نے کہا تو وہ بھی نہیں ہو سکتا۔ زندہ اور خوش رہیں۔
0
0
1
@Nabeela_Pk
Nabz
3 years
@U_HRao1 مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ لوگ دیکھ کیسے لیتے ہیں اتنا چھچھورپنا سب سے واہیات اور فضول ہے ٹک ٹاک اللہ ہدایت دے لیکن والدین مائنڈ نہیں کرتے یہ حیرت کی بات ہے یا پھر والدین کی سنی نہیں جاتی
2
2
10
@asifqureshi87
Asif Qureshi ❤️
3 years
@U_HRao1 Allah ka shukr h ki india m ban ho gya
0
0
0
@rays_of_lights
Rays of Lights 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 bilkul, or ab is ress main snake video bhi shamil ho chuka hy.
0
0
1
@AkbaSyad
Makbar Shah
3 years
@U_HRao1 شاباش
0
0
0