@U_HRao1
حبیبہ
3 years
ایٹمی تجربات روکنے کیلئےنواز شریف نے کہا اگرامریکہ تجربہ ناکرنے کا اچھا معاوضہ دیگا تو تجربہ نہیں کرینگے جس پر DGISI جنرل نسیم رانا نےکہاتم سے اجازت مانگ کون رہا ہے؟ تم وزیراعظم ہو اسلیے آگاہ کررہے ہیں اسکو اجازت مت سمجھو پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا تجربات ہونگے
30
211
696

Replies

@Sajid2k
ساجد محمودجدون
3 years
@U_HRao1 😳😳😂😂
0
0
1
@HamzaAjmal786
Pakistani 🇵🇰
3 years
@HamzaAjmal786
Pakistani 🇵🇰
3 years
@MaryamNSharif Reality 👇👇 نوازشریف نےاپنےوزیروں کو کہا کلنٹن ہمیں بہت اچھا پیکج آفر کر رہا ہےجس سے ہم سب کا بہت فائدہ ہو گا۔۔ جب نوازشریف کو ڈنڈا دیا گیا تو اس نے کلنٹن کو کہا میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، دستخط نا کیے تو جیل جانا پڑے گا۔۔ نوازشریف نے فوج سے ڈیل کی کہ اس کا کریڈٹ میں لوں گا 👇
3
1
12
0
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
3 years
@shoaibrao123 نہیں نہیں میرے کہنے کس مطلب ہے بھگوڑا دوائی لینے گیا تھا ابھی تک نہیں لوٹا
1
0
0
@Ahmadkh46673254
Ahmad khan
3 years
@U_HRao1 That’s correct
0
0
0
@asif_raja778
Raja Asif
3 years
@U_HRao1 تم جن کی وی لاگر ھو وھی کھ رھے ھیں کے دھماکے نواز شریف نے کرائے نہیں تو ضیاء الحق جیسا طاقت ور صدر بھی امریکہ کے ڈر سے نہیں کر سکا تھس پی ٹی آئی اور تمھارا کام ناچنا ھے تم وہ کرو
0
0
1
@HamSubKaPakist1
Shafqat Bhatti pak
3 years
Tweet media one
1
3
7
@Sh0aibMughaL
Shoaib Saeed MughaL
3 years
@U_HRao1 Hahaha had a
0
0
0
@Am_Skd
💙GBIANS💙
3 years
@U_HRao1 Haqayeq say parda uthna hy nhn to bawje ne ek din kehna hy pakistan ko unke abba ne banaya hy khwab bhi unhon ne daikha hay 😂😂😂
0
0
1
@Imad143n1
Imad khan
3 years
@U_HRao1 @kabeer_sardar کارگل سے فوج نواز شریف نے واپس بلائی تھی جبکہ ایٹمی دھماکے فوج نے کئے تھیں 🤔🤔🤔
0
0
1
@asifrjnns
رانا آصف علی ایڈووکیٹ
3 years
@U_HRao1 اصل بات یہی ہے کہ ایٹمی دھماکوں میں سول گورنمنٹ کا کچھ لینا دینا نہیں تھا . اگر سچ میں نواز شریف نے دھماکے کروائے ہوتے تو نواز شریف اور اسکی اولاد کے دل میں فوج کے لیے اتنی نفرت کبھی نہ ہوتی .
0
0
0
@WaddaTaya
Ijaz Ahmad
3 years
@U_HRao1 برائے مہربانی فیک نیوز مت پھیلائیں, تصدیق شدہ بات آگے بڑھانی چاہئیے. بہت شکریہ
0
0
0
@usman87800920
💖عثمان علی💖
3 years
@U_HRao1 دھماکے شیخ رشید اور خان ساب نے کئے تھے کبھی تو سچ بول لیا کرو 😂😂😂
0
0
0
@Muhamma53985773
Muhammad Shakoor
3 years
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@Muhamma53985773
Muhammad Shakoor
3 years
0
0
0
@4FarkhG
Farrukh123
3 years
@U_HRao1 Wrong information just listen gen aslam baig and dr qadeer agar ispr k keh ne pur hota tu iss waqat tv channels pur milli naghme chal rehy hote
0
0
0
@SajidMalik0305
Sajid Malik
3 years
@U_HRao1 فضول بات نواز شریف نے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی یا آپ کو کسے نے بیاتا کہ نواز شریف نے ایسا کہہ تھا۔۔۔؟؟؟
0
0
0
@Muhamma53985773
Muhammad Shakoor
3 years
@U_HRao1 کاش آپ کے اکاوُنٹ پر خاتون کا نام نہ ہوتا۔
0
0
0
@Ranakhalid1122
Khalid Mahmood
3 years
@U_HRao1 ان سب کو اپنے بجٹ کی پڑی ہوئی تھی کہ پابندیاں لگنے سے ہمارا بجٹ کم نہ ہو جائے۔ میاں صاحب نے تسلی کروائی کہ تمھارا بجٹ کم نہیں ہو گا تب جا کر ہمارے بہادر راضی ہوئے۔۔
0
0
0