@U_HRao1
حبیبہ
3 years
کراچی میں 1960 کے بعد دوسرا ایٹمی بجلی پاور پلانٹ 3 سال میں مکمل عمران خان نے افتتاح کیا ۔۔ 1100 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل
43
208
972

Replies

@MAkhter19434086
M Akhter
3 years
@U_HRao1 ماشااللّہ
0
0
0
@StarArsha
عرشا
3 years
@U_HRao1 بجلی کا تو ابھی بھی کوئی پُرسان حال نہیں۔ 😕
0
0
0
@AfaaqFx
Afaaq Fx
3 years
@U_HRao1 Loadshedding khatam ho jaye g ya nhi 1100mw se ?
0
0
0
@MuhammadEhsan85
Muhammad Ehsan chaudry
3 years
@U_HRao1 😁😁
0
0
2
@Qamar_UzZaman
Qamar Uz Zaman | قمر
3 years
@U_HRao1 @NaveedS82889321 ماشااللّہ، الحمدللّٰہ
0
0
0
@sh_no01
shahida
3 years
@U_HRao1 کیا آپ نے اس پراجیکٹ کے معاہدے اور شروع ہونے کی تاریخ دیکھی
1
0
3
@LadlaPatwari
پکا پٹواری
3 years
Tweet media one
4
0
1
@JafarRazi
جانم فدایے مولا عباس ع ❤️🇵🇰🇵🇰
3 years
@U_HRao1 بہت خوب اے میاں صاحب نے ایتھے سب توں پہلے چڑو پھیری سی فیر اے منصوبہ شروع ہویا سی
0
0
0
@RaoAbdulRehmann
راؤ عبدالرحمٰن🇵🇰
3 years
@U_HRao1 @Nk_690 خدا کے لیے کے الیکٹرک سے کراچی والوں کی جان چھڑوا دو ۔کراچی میں ایک تو گرمی کی شدت ۔اور اوپر سے کے الیکٹرک کا عذاب دس دس گھنٹے بجلی نہیں آتی ۔ @KE @KElectricPk
0
0
0
@Oneof2billions
احمد اعوان 💙
3 years
@U_HRao1 الحمداللہ
0
0
1
@AbbAsI13427
Ubaid Abbasi
3 years
@U_HRao1 3 سال میں نہیں 8 سال میں مکمل ہوا ہے. اس کا افتتاح 2013 میں نواز شریف نے کیا تھا
0
0
0
@iftiKha64490102
ifti Khan
3 years
@U_HRao1 Aur kal sara din karachi wale light se mehroom rahe.
0
0
0
@SajidSa27495144
Sajid Saleem
3 years
@U_HRao1 شکر ھے اب کراچی والوں کی کے الیکٹرک سے جان چھوٹے گی
0
0
0
@arjhakeem
Abdul Raheem Hakeem.
3 years
@U_HRao1 @RajpootRiffat شکر ہے ابھی تک ناروال کا بے ضمیر اور کبگیر مریم اورنگزیب نے یہ نہی کہا کہ میاں صاحب کی محنت کا ثمر ہے۔
0
0
2
@AliAbdulNabi7
🇵🇰علی عبدالنبی
3 years
@U_HRao1 غلط بات نہ کیا کریں یہ 2015سے بن رہا تھا
0
0
0
@AamirLatif1975
Aamir Latif.Rao,
3 years
@U_HRao1 یہ قوم سدھرے نا سدھرے گدھوں کو ووٹ دے چوروں کو چوتھی پانچویں باری دے وطن فروشوں کو پھر سے لے آئے لیکن عمران خان کو نسلیں یاد رکھیں گی کہ معاشی بحران کے باؤجود ترقیاتی کام کر کے گیا واقعی سچ ھے پودا دادا لگاتا ھے لیکن پھل بیٹا & پوتے کھاتے ھیں بس صبر و تحمل سے عمران کا ساتھ دیں
0
1
3
@ArsalAS5
Arsal
3 years
@U_HRao1 حیرت ہے ایٹمی پاور پلانٹ کے ہوتے ہوئے ملک میں بجلی کا مسئلہ جوں کا توں ہے کیوں میڈیا پہ جھوٹ کا واویلا کرتے ہو
0
0
0
@NomanNarowal
Noman Goraya
3 years
@U_HRao1 کراچی میں پھر بھی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے
0
0
0