@U_HRao1
حبیبہ
3 years
فلسطینیوں ہمیں معاف کردو ہم نے 74 سال کشمیروں کو بھی صرف ملی نغمے ہی سنائے ہیں آپ کے لئے بھی یہی کرسکتے ہیں #FreePalestine
76
242
946

Replies

@abdulbasit03441
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
3 years
@U_HRao1 محمد علی جناح جیسا قابل شخص تو فلسطینیوں نے بنانا ہے شکر الحمد اللہ کہ اقبال اور محمد علی جناح نے ہندوستان کے مسلمان کو یہ نہ کہا کہ پولیس کو پتھر مارو
0
0
2
@SyedIHusain
Syedih
3 years
@U_HRao1 @SAliRazaGilani کشمیریوں کے لئے تین جنگیں لڑی ہیں فلسطینیوں کے خلاف اردن کی جنگ لڑی ہے ۱۹۷۳/۷۴ میں
1
0
1
@ImSaPK
🇵🇰 محمد عمران نقشبندی 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 افسوس 🙏
0
0
0
@ADVumeransari
ع م ر 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 اللہ پاک ہمیں ملی نغموں سے آگے بڑھ کر عملی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
0
0
0
@HaadiM5
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل
3 years
@U_HRao1 😢😢😢
0
0
0
@asifmahmoodsha1
Asif Mahmood Shah
3 years
@U_HRao1 حکمراں تپ سی تے ٹھس کر سی ۔۔
0
0
0
@Iamsbaloch
Sohaib Baloch🇵🇰
3 years
@U_HRao1 ملی نغموں کا اس میں کیا عمل دخل؟
0
0
0
@NaserAyub2
Naser Ayub
3 years
@U_HRao1 Bibi ! Pakistan ki khair manaya karo ... aik tarf 10 gunnah barra india hai aur doosry tarf asteen kai samp yanni afghan aur iran hain ..... Allah ka shukr ada karo kai us nai Pak fauj jaisi naamat hamain di hai jis nai sab ko birder per hi rook rakh hai !
0
0
1
@Fawad65357355
Being Patriotic 🇺🇸 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 مصر سے اسرائیل کی بارڈر قریب فوراً چلے جاؤ کل مصر سے ایک دوست سے بات ھورھی وہ بتا رھا ھے بہت لوگ اسرائیل جارھے ھیں لڑنے جلدی کر باتیں نہیں چو*و عمل کرو۔بڑے آ ئے *ٹویوٹر کے ٹٹو مجاھد*
0
0
5
@412Najeeb
najeeb.412
3 years
@U_HRao1 یہ ہوئی نہ بات
0
0
0
@_kho_1
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
3 years
@U_HRao1 اگر بندہ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک ذرا سا ٹویٹ کر دے سہی رو پھر کتے بھونکنے ایسے آتے ہیں جیسے مکھیاں گند پر جمع ہوتی ہیں..
1
1
1
@Asma_1pk
Asma
3 years
@U_HRao1 کڑوا ہے مگر سچ ہے
0
0
0
@sallah_pk
SAS
3 years
@U_HRao1 یہودی کمزور تھے ہٹلر طاقت ور تھا اس نے لاکھوں یہودیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کاٹ دیا جو یہودی بچے انہوں نے سیکھا کہ کمزور کی کوئی زندگی نہیں انہوں نے ہر شعبہ زندگی میں طاقت حاصل کی اب وہ ستر سالوں سے عربوں کو مار رہے ہیں لاکھوں عرب مر چکے ہیں مگر جو بچے ہیں وہ سیکھنے کو تیار نہیں!
0
0
0
@4AH_only
Ali pakistan
3 years
@U_HRao1 فلسطین اور کشمیر کو افغانیوں سے سبق سیکھنا ہو گا۔ نعرے اور پتھر مارنے سے آزادی نہیں ملتی۔ گن اٹھانی پڑتی۔ شہادتیں دینی ہونگی۔افغانیوں نے پاک فوج سے ٹریننگ لی۔کرنل امام کی طرح پاک فوج کے افسرافغان مجاہدین کے لیڈر بنے۔ پھر روس کا غرور ٹوٹا۔ آج امریکہ کا غرور بھی پارہ پارہ ۔
0
0
1
@Asif_ifbb
Asif Mehmood 🕊️🇵🇸
3 years
0
0
1
@PakNeedLoyality
🇵🇰PAKISTAN💚Need🌟LOYALITY🇵🇰®️©️™️
3 years
@U_HRao1 @Sumeraashraf7 جی آپکو معاف کیا، کیا یاد کریں گے کس قوم سے پالا پڑا تھا
0
0
0
@mbilal0709
بلال علی
3 years
@U_HRao1 Aj kal mein hamara koi bsst. Singer in ki rohani azadi ke liye mili naghma pare ga
0
0
0
@Patriot_pakii
Fawad Mehmood
3 years
@U_HRao1 @wazarat_chatrol Fazool baat.... Hm ne 74 saal s Isiliae kai mumalik s permanent dushmni rakhi hui h jo hmaim uper nai aane deti.. Hm ne jitni hui koshish ki h aur aage b jitni ho skegi zrur krainge
1
0
0