@U_HRao1
حبیبہ
3 years
ہمیں ایک بار پھر ایسے حکمران کی ضرورت ہے
Tweet media one
39
589
2K

Replies

@danishrasheed23
Pak Satellite State of USA
3 years
@danishrasheed23
Pak Satellite State of USA
3 years
@mr32010319 @alimdar82 سلطان صلاح الدین ایوبی کے پاس کیا تھا جو آج کے مسلمانوں کے پاس نہیں ١. جزبہ ایمانی ٢. دشمن کے مقابلے کے ہتھیار ٣. ذہنی و جسمانی قابلیت و صلاحیت ٤. غداروں کو فوراً سزا ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپ پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے #علامہ_اقبال
0
1
6
0
0
1
@Asif_ifbb
Asif Mehmood 🕊️🇵🇸
3 years
0
1
1
@HaadiM5
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل
3 years
@U_HRao1 خود کو اس قابل بناو کہ ایسے بیٹے کو جنم دے سکو جو سلطان صلاح الدین بن سکے
0
0
1
@RANAJEE88
Ranasanaullah🇵🇰
3 years
@U_HRao1 کیوں اب ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے سوگئے یا وہ بھی نااہلی کی عمدہ مثال ثابت ھوئے
0
0
0
@Muhamma21899973
Muhammad Akram Javed
3 years
@U_HRao1 صلاح الدین ایونی ھمیشہ بہترین جنگی حکمتِ عملی بناتا تھا دشمن کی حرکات سے ان کے ارادوں کو پڑھتا اور ان کے توڑ کے لۓ اپنی فوجی کونسل سے مشاورت کرتا تھا
0
3
4
@MUEEN1Y1
Mueen Ullah🇵🇰
3 years
@U_HRao1 جی بلکل
0
0
2
@DanishPirzada7
S P Azam
3 years
@U_HRao1 شکریہ کریں صلاح الدین ایوبی کے وقت غدار وطن نوازشریف فضلو ڈیزل زرداری تحریک لبیک ptm اور آجکل کا بکاو میڈیا صحافتی طوائیفیں اور صحافتی دلال اور کرپٹ عدلیہ ذخیرہ اندوزی آٹا اور چینی چور آرٹیفشل مہنگائی کارٹلز نہیں تھے اگر تھے تو تہہ تیغ کردیے گئے تو کوئی پوچھنے والا نہیں تھا @ISI
1
1
9
@KpMunnaa
KPMunnaa
3 years
0
0
0
@BasitMehboob6
Basit Mehboob
3 years
@U_HRao1 😢😢
0
0
0
@m_y_siddiqui
🌟 Abul Haris 🌟
3 years
@U_HRao1 بلا شُبہ یہ ایک افسانوی بات ہو سکتی ہے۔۔۔ مگر جذبے کی سچائی غلط نہیں ہو سکتی! سُلطان صلاح الدین ایوبی ہی نے بیت المقدس فتح کیا تھا۔۔۔ مسلمانوں کو حقیقتاً ایسے ہی حکمرانوں کی نہیں، سپہ سالاروں کی ضرورت ہے۔ جو حکمران خود میدانِ جنگ میں اُترنے کے قابل نہ ہو، وہ کیا کر سکتا ہے؟🤨
0
0
1
@hameedfarooqui
Hameed A. Farooqui
3 years
@U_HRao1 ایسے لوگ اسمان سے تو نہیں گر ینگے، اس دنیا کی ماں نے ہی پیدا کرنے ہیں، مسلہ یہ ہے کہ نہ وہ ماں ہے نہ وہ تربیت ہے، اللہ سے دعا ہی کی جاسکتی ہے.
0
0
1
@Muhamma13071984
Muhammad Tariq
3 years
@U_HRao1 Pta ni asa leader kb aia ga
0
0
0
@ApnaMohsin
بول بچن(رَمَل)🇵🇰🇶🇦
3 years
@U_HRao1 اس وقت کی عوام کی بھی ضرورت ہے
0
0
0
@sarcastic_salar
丂卂ㄥ卂尺✨
3 years
@U_HRao1 بے شک بے شک، اللّٰہ آپ سب کو جلد ایسا حکمران عطا کرے، بس یہ جتنے بھی ٹویٹری مجاہد و غازی وغیرہ ہیں یہ سب جنگ پر جائیں تاکہ یہاں تھوڑی صفائی ہو سکے، اور خصوصاً خواتین ضرور جائیں. جنت آپ کا انتظار کر رہی ہے.
1
0
2
@NAVEEDS33129661
NAVEEDSARDAR
3 years
@U_HRao1 @U_HRao1 صلاح الدین ایونی ھمیشہ بہترین جنگی حکمتِ عملی بناتا تھا دشمن کی حرکات سے ان کے ارادوں کو پڑھتا اور ان کے توڑ کے لۓ اپنی فوجی کونسل سے مشاورت کرتا تھا
0
0
0
@KD_004
K𝐇aLiD 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚i𝐧 🇵🇰
3 years
0
0
0
@tipubhai13
tipubhai
3 years
@U_HRao1 آج بیت المقدس غیروں کے ہاتھوں میں ہے اور ہم عید منا رہے ہیں۔ اللہ پوچھے گا۔ ہمارا ایمان کمزور نہیں بلکہ ختم ہو گیا ہے ورنہ جو اللہ صلاح الدین ایوبی کا تھا وہی ہمارا بھی ہے ۔ لیکن جو ایمان صلاح الدین ایوبی کا تھا وہ ہمارا نہیں
0
0
1
@Nisaralvi1
Nisaralvi
3 years
@U_HRao1 کوئی شک نہیں
0
0
0
@sp_mazari
Sp Mazari
3 years
@U_HRao1 فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی کو سرخ سلام
0
0
0
@ARRAUF66
🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙
3 years
@U_HRao1 ایسے حکمران معاشرے سے نکلتے ہیں، پہلے ایسا معاشرہ پیدا کریں، پھر شاید ہم سب ہی ایسے ہوں
0
0
2