امریکی شہر نیویارک میں
اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر فلسطین
کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،
لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت،
امریکی حکومت سے اسرائیل کی
حمایت بند کرنے کا مطالبہ
@U_HRao1
ان مظاہروں سے کچھ نہیں ہوتا یہ بھی ترلوں کی ایک قسم ہے یہ مسلم اور کافر کی لڑائی ہے ان سے ان کے طریقے سے لڑو اور اس مقابلے کے لئے جز بے کے ساتھ عقل سازش کرو جیسے کفار کر رہے ہیں۔
@U_HRao1
مظاہروں سے کچھ نہیں ہونے والہ، جب تک اہل کفار کے دل میں اسلام کی ہیبت دوبارہ نہیں بیٹھے گی کچھ نہیں ہونے والا، اور اسلام کی ہیبت صرف اور صرف جہاد میں ہے، الجہاد الجہاد الجہاد،
0
0
1
S̺͆a̺͆r̺͆a̺͆n̺͆g̺͆ (پٹواریوں تواڈی باجی دا یار قی)