@U_HRao1
حبیبہ
3 years
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے مارخور فلسطین میں موجود نہیں تو اس سے بڑا بےوقوف کوئی نہیں حزب التحریر ، حماس ، حزب اللہ کو ٹریننگ مار خور ہی دیتےہیں لیکن یہ راز ونیاز کی باتیں ہیں جان لیجیئے آج جو راکٹ فائر ہوے انکو اسرائیل کا ریڈار نہیں پکڑ سکا اور یہ ٹیکنالوجی صرف پاکستان کے پاس ہے
Tweet media one
255
217
1K

Replies

@BWP47
Basharat Ali Chattha
3 years
@U_HRao1 Suchi?
1
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
3 years
@BWP47 مچی
0
0
1
@abdulbasit03441
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
3 years
@U_HRao1 کیا فائدہ ہے راکٹ چلانے کا پیسے مت ضائع کرو ایک ہزار راکٹ چلاۓ اور ایک اسرائیلی زخمی ہوا GIVE ME A BREAK ایک محمد علی جناح پیدا کرو ایک اقبال پیدا کرو
3
1
16
@Muhamma21899973
Muhammad Akram Javed
3 years
@U_HRao1 😀😀 2مٸی 2011 کو یہ ریڈار کہاں تھے؟
12
4
41
@Mehar_from533
Mehar PTI
3 years
@U_HRao1 کر لی کوپی آپ نے بی ۔لیکن آپ کی اطلاع ک لیے ان راکٹ میں سے کافی ہوا میں بلاسٹ کر دیے انہوں نے۔نہیں تو جتنے راکٹ مارے گئے تھے اسرائیل تباہ ہو جانا تھا
0
0
0
@wasif24664048
Wasif Munir
3 years
@U_HRao1 خوش ہوئے پاکستانی
0
0
0
@abdulbasit03441
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
3 years
@U_HRao1 حماس نے ایک ہزار سے ذیادہ راکٹ خریدے اور چلاۓ ۶ اسرائیلی مارے اس سے بہتر تھا یہ پیسا تعلیم پر لگاتے ایک محمد علی جناح بناتے ایک اقبال ایک سر سعید احمد خان جو ان کو بتاتا کہ تعلیم حاصل کرو
1
1
1
@theancientrock
Adeel Kiani
3 years
@U_HRao1 you don't have to brag about it
0
0
0
@HaseebJwad
Jwad Haseeb
3 years
@U_HRao1 یہ ٹویٹ کرتے ہوئے خود کی ہنسی پہ کیسے قابو پایا؟؟🧐😂🤣
1
0
15
@Sajid2k
ساجد محمودجدون
3 years
@U_HRao1 🙏🙏 بس کر دیو 😢😢😥😥
0
0
1
@KhuramSifaat
😍Khuram Nawab⛹️🗡️
3 years
@U_HRao1 دل بہلانے کو خیال اچھا ھے
0
0
1
@kashif4gujjar
Kashif Guجar ‏⁦🇵🇰⁩
3 years
@U_HRao1 حقیقت ٹی وی کا فی میل وژن 😂😈😂
0
1
3
@iamsureiwillwin
Be an Eagle 🦅
3 years
@U_HRao1 hahahaha what are you lol
0
0
0
@GaziAmirGujar
Ghazi Amir Gujjar
3 years
@U_HRao1 شکریہ مارخور
0
0
11
@Imranawanhrl
Imran Ahmed Awan
3 years
@U_HRao1 ماشااللہ صحیح ہی کہتے ہیں کہ کوئی خاتون کسی راز کو راز نہیں رکھ سکتی اور آپ نے یہ راز کی بات سب کو راز رکھنے کیلئے بتا دی بہت خوب محترمہ
2
1
4
@SeherShahnawaz
امید سحر
3 years
@U_HRao1 مارخوروں سے کشمیر تو بچایا نہیں گیا چلے ہیں فلسطین کو بچانے
9
3
80
@MRaisAfridi1
Afridi
3 years
@U_HRao1 Madam kuch aqaal hai tum my
0
0
0
@ManzoorSindhi2
🕋🇵🇰منظور-الحسن-سندھی🇵🇰🕋
3 years
@U_HRao1 اس کو وائرل کرنا چاھئے؟
0
0
1
@subjhoothai
Sub Jhoot Hai
3 years
@U_HRao1 وہاں تو شاید ہو پر پاکستان میں تو نہیں ورنہ مارخور کی ناک کے نیچے کرپشن لوٹ مار منی لانڈرنگ مافیاز ملک پہ قبضہ کئے بیٹھے ہوں 40 سال سے اور وہ چوں تک نہ کرے؟
2
1
8