@U_HRao1
حبیبہ
3 years
اسلام تلوار سے پھیلا تھا یا نہیں, میں نہیں جانتا لیکن میں اسلام کے تحفظ کے لیے , تلوار ضروری سمجھتا ہوں❤ سُلطان صلاح الدین ایوبی: فاتحِ بیت المقدس 🥀
Tweet media one
11
216
916

Replies

@ZahidMa35441299
Day Dreamer
3 years
@U_HRao1 فلسطین کے بارے تو کچھ کہہ نہیں سکتا مگر پاکستان کے حوالے سے آپ خوش فہمی کا شکار ھیں اتنے بڑے واقعے پر ملک کی تمام سیاسی اور مذھبی پارٹیوں کے کسی ایک سربراہ کا مذمتی بیان دکھادیں زرداری،شریفین، فضلو، اسفند ولی اویس نورانی طاہرالقادری mtj, الیاس قادری، اور عوام؟ کوئی باہر نکلا؟
0
0
1
@CaptainKhanCoin
$KHAN | Captain Khan
3 years
@U_HRao1 اسلام تبلیغ کی ساتھ ساتھ تلوار سے بھی پھیلا ہے۔اور آج کل تو تلوار کی اشد ضرورت ہے
0
0
0
@ikrammanj123
محمداکرام منج 313
3 years
@U_HRao1 بے شک
0
0
0
@zaraali332_ali
labiak ya Imam-e-zama
3 years
@U_HRao1 اسلام کو ویسے پھیلایا جاتا جیسے رسول اللَّہ نے تعلیم دی تھی. تو آج دنیا میں واحد مزہب اسلام ہوتا.
0
0
0
@RanaIft91678866
Rana Iftikhar
3 years
@U_HRao1 @HParst اسلام اخلاق سے پھیلا اور اسلام کی سرحدوں اور اقدار کی حفاظت تلوار سے ھوئی
0
0
0
@1_abbasi_1
🇵🇰مانی عباسی 🇵🇰
3 years
@U_HRao1 اسلام تلوار سے پھیلا ظالم کے خلاف اٹھی تلوار سے دنیا میں امن ایا ورنہ یہی مظالم اسلام سے پہلے جاری تھے
0
0
0
@MRYCH786
چوہدری محمد ریحانⓂⓡ ⓒⓗ
3 years
@U_HRao1 #جہاداللہ_کے_لیے
0
0
0
@shlhr_organic
Muhammad Sohail
3 years
0
0
0