@U_HRao1
حبیبہ
4 years
باخبرزرائع نے خبر دی ہے۔ کہ رات لندن میں واقع میاں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر 5 افراد ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے سبب ان افراد نے منہ پر ماسک پہن رکھے تھے۔ ان افراد میں سے ایک فرد نے پہلے فون پر کچھ بات کی اور 2 منٹس بعد ہی میاں نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسن نواز
153
141
721

Replies

@U_HRao1
حبیبہ
4 years
باہر تشریف لائے۔ حسن نواز ان 5 افراد کو بڑے پرتپاک طریقے سے ملے اور ان کو گھر کے اندر لے گئے۔ اب اندر کی کہانی یہ ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کے بعد یہ افراد میاں نوازشریف کے کمرے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور جاتے ہی میاں صاحب کے پاؤں پکڑ کر
2
9
94
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
رونے لگے۔ میاں صاحب نے ان افراد کو پہچاننے کے بعد پوری قوت سے اپنی لات ان کے منہ پر رسید کرنا چاہی مگر نشانہ چوک گیا۔ میاں صاحب کے غصہ کو قابو کرنے کیلئے ان کے صاحبزادے تشریف لائے اور پھر ان سب نے ملکر نے بڑی ہی منت سماجت کے بعد میاں صاحب کو منالیا میاں نوازشریف صاحب نے چند شرائط
1
7
91
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
رکھی ہیں۔ ذرائع بتا رہے ہیں کہ تمام شرائط کا معلوم ہونا ابھی باقی ہے تاہم جن شرائط پر سب متفق ہو گئے تھے وہ یہ ہیں: 1۔ میاں نوازشریف، میاں شہبازشریف، مریم نواز اور ن لیگ کے تمام رہنماؤں پر بنے مقدمات، الزامات واپس لے کر تمام ادارے معافی مانگیں۔ 2۔ نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم
1
8
88
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
پاکستان بنانے کیلئے فوری انتخابات کروائے جائیں جو کہ فوج کی بجائے پولیس کی نگرانی میں ہوں گے۔ 3۔ معاہدے میں طے پا گیا ہے کہ نوازشریف کی پانچ سالہ مدت کے بعد مریم نواز آئندہ دس سال کیلئے پاکستان کی وزیراعظم ہوں گی۔ اس کیلئے انتخابات کا انعقادکروانا لازمی نہی صرف فرضی ریفرنڈم ہو گا
1
7
90
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
4۔ پنجاب فی الفور شہبازشریف کے حوالے کیا جائے۔ شہبازشریف کسی صورت پنجاب سے دستبردار نہیں ہو سکتے۔ 5۔ بلوچستان میں بھی ن لیگ کی حکومت ہو گی جبکہ خیبرپختونخوا کی سیاسی قسمت کا فیصلہ صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن کریں گے۔ 6۔ سراج الحق بلامقابلہ صدرِ پاکستان ہوں گے۔ 7۔ میر شکیل ا
2
7
86
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
لرحمن پر مقدمات واپس لے کر معافی مانگی جائے۔ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ موقع پر موجود پانچوں افراد نے شرائط من و عن تسلیم کر لی ہیں۔ ذرائع کا ٹھوس دعویٰ ہےکہ ان 5 افراد میں ایک سابق آرمی چیف، سابق چیف جسٹس، سابق چیف الیکشن کمشنر، سابق سربراہ انٹیلجنس ایجنسی اورایک سابق وفاقی وزیر
2
7
84
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
برائے قومی سلامتی شامل ہیں۔ اس کے بعد میاں نوازشریف نے اپنی جیب سے 50 روپے والا اسٹیمپ پیپر نکالا اور خالی اسٹیمپ پیپر ان افراد کے دستخط لے لئے۔ ایک اور ذرائع نے یہ بھی خبر دی ہے کہ جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں میاں محمد نوازشریف وطن واپس آ رہے ہیں۔ اس سے پہلے موجودہ وزیراعظم
1
8
84
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
عمران احمد نیازی مختلف بحرانوں کا سامنا کرتے دکھائی دیں گے جن میں آٹا، چینی اور بجلی کے اسکینڈلز شامل ہیں۔ دسمبر میں عمران احمد نیازی عوام سے آخری خطاب میں اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دیں گے اور کابینہ ٹوٹ جائے گی۔ سارا نظام لپیٹ دیا جائے گا۔ معروف سیاستدان جاوید
3
7
90
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
ہاشمی نگران وزیراعظم ہوں گے۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ ہی سلیم صافی کی آنکھ کھُل گئی۔ ساتھ سوئے ہوئے حامد میر ہر بڑا کر اٹھ گئے۔ صوفے پر لیٹے ہوئے عمر چیمہ کی آنکھ بھی کھُل گئی۔ جبکہ فرش پر دری بچھا کر کروٹیں بدلنے والے حفیظ اللہ نیازی 18 اگست 2018ء کے بعد راتوں کی نیندیں اُڑنے کے سبب پہلے
8
14
189
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
ہی جاگ رہے تھے ۔ نوٹ ۔پٹوریوں غور سے پڑھنے کا شکریہ۔😆 بس خواب دیکھتے رہو پابندی نہیں #منقول
76
25
424
@RoymukhtarRoy
Roy Mukhtar Ahmad
4 years
@U_HRao1 ہاہاہاہا 🤣 میں نے بھی انتہائی غور سے پڑھا ہے صرف آپ کے نام کی وجہ سے!!
3
0
59
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@roymukhtar شکریہ سر جی۔
1
0
3
@SAbid_Hussain
Syed Abid Hussain
4 years
1
0
0
@IMRANKH01077096
🇵🇰𝕀𝕄ℝ𝔸ℕ 𝕂ℍ𝔸ℕ🇸🇦
4 years
0
0
3
@NaziaShakeel12
Nazia Shakeel🇵🇰
4 years
@U_HRao1 Zaberdast
0
0
2
@Dr_Zimco
Muhammad Umar
4 years
@U_HRao1 توبہ ہے ویسے پتہ نہیں کہاں سے یہ آئیڈیاز آتے ہیں 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
0
0
5
@iftiKha64490102
ifti Khan
4 years
@U_HRao1 🙄😂🤣😃
0
0
1
@atifilyas79
سیاسی نجومی
4 years
1
0
2
@M6190J
🅼🅹💕🇵🇰𝕏
4 years
0
0
1
@insafi_chora
عمران خان
4 years
@U_HRao1 میں نے (غلطی سے) پوری پوسٹ پڑھ لی ہے کیا میں بھی پٹواری تو نہیں بن گیا؟ 🤔 🤣 🤣
0
0
1