@U_HRao1
kamal ha , ap 4 ki baat kar rahi hn. yahan to baz ko aik bhe moyasar nhe hoti. Wajah iski yeh ha k A'j kal har koi maldar aur paison walon ko tarjeeh deti hn.
@U_HRao1
جس کام کو اللہ اور کے رسول نے کرنے کی اجازت دی ہو تو یقینن اس میں اللہ کی حکمت اور ثواب ہے۔ مگر اس میں منفی پہلو نکالنا یا طنز کرنا کوئی اچھی بات نہیں۔
4 شادیاں کوئی کرے یا نہ کرے مگر عورت اپنے شوہر کے معاملے میں بس اتنا یاد رکھے کہ اللہ نے اسکو بیوی پر نگہبان اور سرپرست بنایا ہے
@U_HRao1
اگر ایسا کہا جائے کہ نبی کرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ دن میں 12 رکعت نماز سنت لازم پڑہو
2 فجر سے پہلے
4 ظہر سے پہلے 2 ظہر کے بعد
2 مغرب کے بعد
2 عشاء کے بعد
تو بات کرنے کا انداز کافی مثبت ہو جائے گا
@U_HRao1
{اوراگرتمہیں یہ خدشہ ہوکہ تم یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے انصاف نہیں کرسکوں گے تو اورعورتوں میں سے جوبھی تمہیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کرلو ، دو دو ، تین تین ، چار چارسے ، لیکن اگر تمہیں برابری اورعدل نہ کرسکنے کا خوف ہو تو ایک ہی کافی ہے یا تمہاری ملکیت کی لونڈي ، یہ زيادہ قریب ہے