@U_HRao1
حبیبہ
4 years
آج بازار سے جُوتا خرِیدنے گئی، دُکان میں داخل ہُوئی تو زنانہ ورائٹی کی جانب ایک نقاب پوش با پردہ لڑکی نے خوش آمدِید کہتے ہُوئے مختلف ڈیزائن دکھائے میں نے لڑکی کا دینی حلیہ دیکھتے ہوے پوچھا: آپ کا نام کیا ہے؟ میرا نام حنا ہے۔ آپ کی تَعلِیم؟ دِینی تَعلِیم دَرسِ نِظامی، اور
Tweet media one
92
256
867

Replies

@U_HRao1
حبیبہ
4 years
دُنیوی تَعلِیم بی اے تک۔ کتنا عرصہ ہوا یہاں کام کرتے؟ تین ماہ ہونے کو ہیں۔ آپ کو کوئی اور کام نہیں مِلا؟ اس کے جواب میں حنا نے صرف وہی بات کہی جس کو میں نے انسانیت پر اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے: کہ ایک پرائیوٹ اسکول میں معلّم کے پیشے سے منسلک تھی اور اپنی سفید پوشی میں بہت
1
33
180
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
خوش تھی۔ بس اس وبا کے باعث گھریلو حالات سے مجبور ھو کر رزقِ حلال کی تلاش میں ایک عورت ہونے کے ناطے اپنی تمام تر حدود و قیود کا خیال رکھتے ھوۓ اس طرف رخ کیا۔ آپ کی تَنخواہ کِتنی ہے؟ ماہانہ 17 ہزار مِلتے ہیں، روزانہ کا سَو روپیہ، اور کمِیشن الگ ہے۔ اسکول میں تنخواہ کتنی تھی؟
2
31
194
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
حنا نے افسردگی کے عالم میں بتایا 7 ہزار! میں خاموش ہو گئ، میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے. مجھ سے صرف اتنا ہو سکا کہ جوتوں کا ڈبہ ان کے ہاتھ سے لے لیا. وہ اصرار کرتی رہی کہ میں پہنا کر چیک کرواتی ہوں، میری ڈیوٹی ہے، لیکن میں نے ایسا نہیں کرنے دِیا. میرا ضَمِیر مُجهے بار بار کہہ رہا
3
35
215
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
تها کہ اِن ہاتهوں کو بَوسہ دو، کِسی وقت یہ مُقَدَّس کِتابیں اُٹهایا کرتے تهے اور معاشرے میں تعلیم کی صورت انسانیت عام کیا کرتے تھے! #Copied
28
75
457
@MArshadTanoli
Mentor
4 years
@U_HRao1 Copied post hai.. aur edited bhi. Pata nhi log kesy kar lete
3
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@MArshadTanoli تو ابنا بڑا کاپیڈ کا ٹیگ لکھا نظر نہیں آیا کیا؟ اسکا اور کیا مطلب ہوتاہے؟ یہی مطلب ہوتاہے کہ وٹس ایپ یا فیسبک وغیرہ پر کسی نے آپ سے شئر کی ہو اور آپکو پسند آئی اور آپ نے آگے شئر کی تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک اچھی سبق آموز چیز پہنچ سکے۔۔
3
1
48
@MaliknazK
sadaf Khalid
4 years
@U_HRao1 @Fal_con7 اللہ پاک رزق حلال میں برکت عطا فرمائے
0
1
7
@KhayaaI
Khayaal Mall
4 years
0
0
2
@WaseemKhan__786
🇵🇰 PK_786 🇯🇴
4 years
@U_HRao1 بہت افسردہ کرنے والی تحریر ھے میں بہت تنقیدی ذہن کا مالک ھوں بہت تلخ بھی ھوں مخصوص لوگوں کیلئے لیکن ان سب کے باوجود دل کسی کی تکلیف برداشت نہیں کر پاتا رو پڑتا ھے اس تحریر نے بھی آنکھیں نم کردیں گو کہ مجھے نہیں پتا یہ تحریر فرضی ھے یا حقیقی لیکن بہرحال ہمارے معاشرے کا المیہ تو ھے
0
3
48
@_tnr1
Hafiz tanveer ahmad
4 years
@U_HRao1 ماشاءاللہ آپ کی تحریر دل کو چھُو گئی ام حبیبہ
0
0
3
@liaqat_424
liaqat Yousafzai
4 years
@U_HRao1 Allah pak ham sab ka madad farmy bohot duk hoa soon k 😔
0
0
1
@Pakista80309341
سائیں سرکار
4 years
0
0
0
@HAnns19807314
Anns
4 years
@U_HRao1 😢. Allah tala usay aur us jaisi lrkioon k muqaddar aur kismat achi krain. Ameen
0
0
0
@jadaonly
jada Одинокий
4 years
@U_HRao1 زبردست 👍🏼
0
0
0
@B__19k
باسط بٹ
4 years
@U_HRao1 shabash ume habiba
0
0
0
@tariqmmd
طارق محمود
4 years
@U_HRao1 Is it true or just a story?
0
0
0
@hafizmir5
sʜᴀʜ میر🍁✍️
4 years
@U_HRao1 آپ نے رلا دیا جس قوم میں درس حدیث پڑھے لوگوں کو جوتے کی دوکان پر کام کرنا پڑے اس قوم کا اللہ حافظ ھے
0
0
0
@MHamdan7224
MOEEN MUJTABA PTI
4 years
@U_HRao1 @Fslmlk Can I get her details please
0
0
0
@Ewc_Utkarsh
Faisal Bhai
4 years
@U_HRao1 @Fayaz35054704 یہاں پرائیویٹ اسکول مافیا پہ بھی سوالیہ نشان ہے. والدین سے فیس وصول کر رہے ہیں اور ساتھ جھوٹ بھی بولتے ہیں کہ اساتذہ کو تنخواہ دے رہے ہیں. تعلیمی ڈھانچے کے لیئے ایک منظم مہم چلانے کی ضرورت ہیں. گورنمنٹ اسکولز زیادہ کیئے جائیں اور سلیبس آسان اور یکساں. تاکہ نوکریاں بھی ملیں.
3
10
36