@U_HRao1
حبیبہ
4 years
سلطان صلاح الدین ایوبی کا جاسوسی کا نظام پوری دنیا کی جنگی تاریخ میں ایک مثال ہے سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر آپ دشمن کا ایک جاسوس پکڑ کے مار دو تو سمجھو آپ نے دشمن کے ایک ہزار جنگجو مار دیئے سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ کے دور میں انکا ایک جاسوس فلسطین سے واپس
Tweet media one
46
277
1K

Replies

@U_HRao1
حبیبہ
4 years
آیا اور صلیبی فوج کے بارے میں مکمل معلومات دیں، سلطان نے اس کو تنخواہ کے علاوہ قیمتی تحائف دیے۔ اس پر فوج کے سپاہیوں نے اعتراض کیا ہم لوگ ہر میدان میں آپ کے ساتھ لڑتے ہیں ہمیں قیمتی تحائف کیوں نہیں دیے جاتے۔ تو سلطان نے جواب دیا۔ جب آپ لوگ لڑتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ ہوتا ہوں
3
30
173
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
اگر آپ لوگ شہید ہو جایئں تو آپ کو یقین ہے کہ آپ کا جنازہ بھی پڑھایا جائے گا اور قبر بھی نصیب ہوگی۔ مگر میرے جاسوس میرے وہ گمنام سپاہی ہیں کہ اگر پکڑےِ جائیں تو انھیں کفن بھی نصیب نہیں ہوتا۔ یہ میری آنکھیں اور کان ہیں جن سے میں میلوں دور دشمن کو دیکھتا اور سنتا ہوں۔ اگر یہ
2
29
213
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
چاہیں تو اپنے ایمان کا سودا کر کے میرے لیےشکست کا باعث بن سکتے ہیں مگر وطن سے دور دشمن کے اندر رہ کریہ لوگ اپنا ایمان نہیں بیچتے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے لیے اپنی جان ہر وقت ہتھیلی پہ رکھتے ہیں اس لیے یہ تم سے زیادہ انعام کے مستحق ہیں۔
3
34
252
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
لہذا پاکستانی بہنوں بھائیوں سے درخواست ہے اپنی خفیہ ایجنسیوں کے گمنام ہیروز کو ہمیشہ اپنی دعاوں میں یاد رکھا کریں.. #منقول
15
74
453
@anees2753
Anees Ansari2753
4 years
@U_HRao1 ماشااللّہ زبردست بات کی
0
0
9
@Hafeezsajjjad
Distraction🏏
4 years
@U_HRao1 Jey ha zaroor
0
0
2
@WaseemM65086712
Black Zero
4 years
@U_HRao1 We love ISI
0
0
2
@AbuHari00381572
Abu Haris
4 years
@U_HRao1 آپ نے درست فرمایا مگر دعاؤں اس سپہ سالار کو یاد رکھیں جس نے اس جاسوسی نظام کی بنیاد رکھی سیف اللہ
0
0
20
@kashifali87132
کاشف علی بھٹی
4 years
@U_HRao1 ماشاءاللہ بہت ہی اعلی تحریر ☺️☺️
0
0
2
@MHacker_1
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
4 years
0
0
2
@HaiderA11693166
Haider ali PALESTINE 🇪🇭🇪🇭🇪🇭
4 years
@U_HRao1 سکول لائف میں ناول داستان ایمان فروشوں کی پڑھا بہت عمدہ ناول ہے آپ بھی پڑ ھیں صلاح الدین کی مکمل زندگی پہ لکھا گیا ہے۔ بہت متاثر کن تحریر۔
2
1
10
@AamirLatif1975
Aamir Latif.Rao,
4 years
@U_HRao1 بے شک ان چھپی طاقتوں کو unknown soldiers & unsung heroes کے القاب سے پکارا جاتا ھے یعنی ان گمنام سپاھیوں کیلئے ترانے نہیں بجتے
0
0
5
@HAMDANISAHIB
HAFEEZULLAH HAMDANI
4 years
0
0
1
@ZahidALi432
Zahid Ali
4 years
@U_HRao1 Ertugrul season 4 main #Aris naam governor Jung ke bad Musalmaan ho jaata Hai Aur ferrr wo Ertugrul ke liyeee jasoosi karta Hai
1
0
1
@hanifadvocate0
Hanif Chaudhry Advocate
4 years
@U_HRao1 ایپ کالنک دیں
0
0
1
@RashidRauf
rashid rauf
4 years
0
0
1
@Pak32610
مار خور
4 years
@U_HRao1 صلاح الدین ایوبی جیسا مرد مجاھد سینکڑوں سالوں بعد کہیں جا کے پیدا ہوتا ہے
0
0
5
@ibn_e_zahid
Aest Abdullahh
4 years
@U_HRao1 فاتح بیت المقدس کی قبر پہ لاکھوں سلامتی اور رحمتیں نازل ہوں۔ آمین
0
0
3