@U_HRao1
حبیبہ
4 years
پچھلے دنوں خلیل_الرحمان_قمر صاحب سے ملاقات ہوٸی کہنے لگے: ”یہ معاشرہ بڑا منافق ہے میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے
Tweet media one
35
173
722

Replies

@U_HRao1
حبیبہ
4 years
اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔ وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟ میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قمسیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ
2
32
154
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔ حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔ پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر
2
32
153
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے_کا_کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل_صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “ مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان
1
33
161
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
لنڈے_چوں_لیا_اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے😢 تحریر:(کالمسٹ، ناولسٹ) #منقول
23
77
499
@Mair_A196
مائرہ
4 years
@U_HRao1 ایسا ہی ہے
0
0
2
@U_HRao1 Its true
0
0
1
@mohsinashinwari
#Anticapitalism
4 years
@U_HRao1 جیب میں پیسہ ہو تو ۔۔۔۔
0
0
1
@MHacker_1
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
4 years
@U_HRao1 بالکل ایسا ہی ہے۔👍
0
0
0
@farhan_hully
ملک فرحان الطاف
4 years
@U_HRao1 بلکل ایسا ہے 💔
0
0
1
@Malik70124
Asim (Allah is the greatest)
4 years
@U_HRao1 sch kha inhu n
0
0
0
@f10w3rs5
Robin Hood 🎯
4 years
1
0
0
@anees_haans
انیس ہانس Anees Haans
4 years
@U_HRao1 آپکا برانڈڈ پہنا ہوا مہنگا آئیٹم جرسی ۔۔ جیکٹ۔۔کوٹ۔۔ دو نمبر ہو سکتا ہے۔۔ مگر میرا برانڈڈ پہنا ہوا دو نمبر نہیں ہو سکتا۔ دوست پوچھتے ہیں بھلا کیوں۔۔ کیوں کہ لنڈے میں دو نمبر برانڈ نہیں ہوتا۔۔معیاری اور سستے برانڈ کے لیے صرف لنڈے کا رخ کر کے ہی مہنگائی پر لعنت بھیجی جا سکتی ہے۔۔
1
0
14
@Farrukh50444843
HUSSAIN KHOKHAR
4 years
@U_HRao1 جب آپ اپنی اوقات سے زیادہ یا کم کام کرو گے تو لوگ شق کریں گے یہ ہی انسانی نیچر ہے
1
0
5
@Muhamma47857706
Muhammad Adnan
4 years
@U_HRao1 بلکل ایسا ہی ہے ہمارہ معاشرہ غریب کو حقیر اور امیر کو برتر سمجھتا ہے
0
0
1
@Berlin_bot1
Thomas
4 years
@U_HRao1 Hahaha zabardast haqiqat.......
0
0
0
@Manzoor51892097
Manzoor Ahmed Babar
4 years
@U_HRao1 👌👌👌👍 یہ سچ ہے غریب کا مذاق اڑایا جاتا ہے
0
0
0
@AyeshaR01977737
(: 𝒜𝓎𝑒𝓈𝒽_ 𝑅𝒶𝒿𝓅𝓊𝓉 :)PTI🇵🇰
4 years
@U_HRao1 Wah kaml bt ki unhon koi shk nhi aisa hi Hy hamra mushra q ky jhut yhn khoon myn rch Chuka Hy our ye ab cancer numa hy
0
0
1
@RizviNajia
رضوی
4 years
@U_HRao1 اب لنڈے کا بھی پہن لیں تو بولیں گے برانڈ کا لیا ہو گا
0
0
1
@haroonrsheed781
Herbalist Haroon ur Rasheed Meo🇵🇰
4 years
@U_HRao1 کیا بات کی ۔حقیقت
0
0
0