@U_HRao1
حبیبہ
4 years
سلطان صلاح الدین کوانکےجاسوسوں نےبتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں سلطان نے کہا آگےکہو جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہےہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے" سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو" جاسوس بولے کہ
Tweet media one
222
932
3K

Replies

@U_HRao1
حبیبہ
4 years
وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئےجد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے سلطان نےکہا تواسمیں کوئی شک ہے؟ جاسوس نے کہاکہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہےکہ "جنگوں سے کیا ملا؟صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں جنگوں نے تمہیں
4
152
576
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
یا تو قاتل بنایا یا مقتول " سلطان بے چین ہو کر اٹھے اسوقت عالم سےملنے کی ٹھانی ملاقات بھیس بدل کرکی اورجاتےہی سوال کردیاکہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیےکہ بیت المقدس کوآزاداورمسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیرجنگ کے ختم کرایا جاسکے؟ عالم نے کہادعاکریں سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا،
5
157
604
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے سلطان نے سب سے ہلے اپنےخنجر سےاُس عالم کی انگلی کاٹ دیوہ بری طرح چیخنے لگا اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں پتہ چلاکہ وہ سفید پوش عالم یہودی تھا یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی، جسکا اس نے فائدہ
5
169
688
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
اٹھایا سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا۔ فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے، آخر کیوں لوگ اسلام کو بدھ ازم بنا دینا چاہتے ہیں ۔ جبکہ کھلی حقیقت ہے کہ ظالم کا سامنا کیئے بغیر ظلم کا مداوا ہوجائے یہ ممکن ہی نہیں
86
269
1K
@XakriaKhan
Muhammad Xakria Khan
4 years
@U_HRao1 اعلیٰ
1
0
13
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
1
0
9
@PTItiger313
kaptan khan
4 years
@U_HRao1 @Moon46417684 بڑی پہنچی ہوئی چیز ہو ماشااللہ
1
0
10
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@PTItiger313 @Moon46417684 🙏🙏💐💐💐
0
0
6
@Daud59379429
Majoka
4 years
@U_HRao1 یہ واقعہ تاریخ کی کس کتاب میں اور کس مصنف نے درج کیا ھے۔ نیز وہ مصنف کس زمانے سے تعلق رکھتا ھے۔۔ اگر آپ حوالہ عنایت کریں تو نوازش ھوگی۔
8
2
34
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@Daud59379429 یہ اقتباس داستان ایمان فروشوں کی کتاب سے لیا ہے
15
16
150
@mad___doctor
Voter's Voice
4 years
@U_HRao1 کیا یہ مکمل تھریڈ "داستان ایمان فروشوں کی" سے اقتباس ہے؟
1
0
11
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
1
0
12
@farrukhdall
Farrukh Dall
4 years
@U_HRao1 Loved it. Can you pls share the reference ?
3
0
5
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@farrukhdall یہ اقتباس داستان ایمان فروشوں کی کتاب سے لیا ہے
4
0
36
@parvaiz39740231
Parvaiz Mallick
4 years
@U_HRao1 ماشاءاللہ کافی ذہین ہے آپ اور آپکے کے خیالات ____ پڑہ کر خوشی ہوٸی شیطان نے ہمارے دل و دماغ کے اوپر اس حقیر دنیا کو سوار کر رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے حق کو چھوڑ کر ہم باطل کو اپنا معبود بنا رکھا ہے
1
1
11
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@parvaiz39740231 شکریہ بہت بہت
0
0
7
@mohsinashinwari
#Anticapitalism
4 years
@U_HRao1 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب آج کل ذوق مطالعہ بڑا ہی عروج پر پہنچا ہوا ہے
1
1
5
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@mohsinIIUI بہت شکریہ جی۔۔۔۔😍 یہ بتائیں نیچے کیا دیکھ رہے ہیں 😝😝😝😝
2
0
3
@WaseemKhan__786
🇵🇰 PK_786 🇯🇴
4 years
@U_HRao1 بہت عمدہ اور سبق آموز آج بھی بالکل ایسا ھی ھو رھا لیکن فرق صرف اتنا ھے کہ پہلے یہودی ایسا کرتے تھے اور آج کے دور میں مسلمان علما یہودیوں کا ایجنڈا پورا کر رھے فضلو ڈیزل کا کردار اور کافی پاکستانی علما کو آپ سب جانتے ھونگے جو دین اسلام کیساتھ کھلواڑ کر رھے لوگ بدظن ھورھے دین سے
1
2
7
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@Pk_Khan786 ایسا ہی ہے
0
0
3