طالبان سےپرزورمطالبہ ھے کہ 5000ہزارقیدیوں کی رہائی میں ایک معصوم ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کوبھی شامل کیاجاۓکیونکہ وہ طالبان سےہمدری کی وجہ سےظالم مشرف نےگرفتارکرکےکفارکی حوالہ کیااس وجہ سےقیدوبندکی مشقتیں برداشت کرھےھیں بھائ شیر کرنے سے نہ خرچہ ھوگا نہ پرچہل
@U_HRao1
مشرف کی عافیہ سےکیا دشمنی تھی؟🧐
اِس نےمشرف کی بھینس چوری کی تھی؟🤐
بیس کروڑعوام میں سےمشرف نے اسی کوامریکہ کےحوالےکیوں کیا؟🤔
ایک بھائی نےبالکل صحیح کہا: اللّٰہ پاک کی لعنت ہوعافیہ کو، دوسرےاورکئی پاکستانیوں کو امریکہ کےہاتھ بیچنےوالوں پراور اُن پربھی جوTTPکو طالبان سمجھتےہیں۔
@U_HRao1
عافیہ تو پاکستانی شہری ہی نہیں اس کے لیے پاکستان کی حکومت کچھ نہیں کرسکتی کیونکہ وہ امریکہ کی شہری ھے اور وہ افغانستان سے امریکی کیمپ سے گرفتار ہوئی خدا غارت کرے ان مذہبی دو نمبر مولویوں کو جو عوام کو اسلام کے نام پر ورغلاتے ہیں
@U_HRao1
@sararaj4197
لوگ کہتے ہیں کے عافیہ صدیقی طالبان کی حامی تھی اور تبھی مشرف نے اسے امریکہ کے حوالے کیا مطلب عافیہ غلط تھی اور مشرف صحیح تو، عافیہ دہشتگرد تھی، تو ہم اس کی سپورٹ کیوں کریں اگر یہ صحیح تھی تو اس کیس میں مشرف کو سزا ہونی چاھئیے
@U_HRao1
@RakWar31
BB ap ye tu batain k Aik US national k liay Pak qu juzbati ho?ye US National US se bhaag k Pak qu ai?CIA iss ko qu dhoond ruhi thi?Ye Afghanistan kia lainay gai?Taliban terrorists ki kia muded ker ruhi thi?CIA ki wanted list ma wahid yehi woman qu thi or qu nehi?ap k acc se Army+
@U_HRao1
@RakWar31
Ko hur waqt galia hi qu Di jati ha ? Kitnay paisay miltay hain iss kaam k? Zera Pakistaniu ko ye b batao k ap k acc se aj tuk kubi such tweet nehi hova humaisha propaganda hi hota Pakistan or Pak Army k against. So zera batana tu konsay agenda pe ho???????