@U_HRao1
حبیبہ
4 years
انڈیا میں "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگانیوالی لڑکی کو جج نے 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ جبکہ پاکستان میں PTM کے اور "اسرائیل زندہ باد" کے نعرے لگانے کو جج اط ہر "آذادی اظہار" کہتا ھے کالے کوٹ 🕴 کالے کرتوت🖐 کالے دل🖤
17
325
950

Replies

@wajeeh1985
Wajeeh
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed 😂😂😂 jhoot k Pao nai hothay !
0
0
0
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
0
0
0
@Syed1971syed
حق اور سچ
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed میڈم ؟؟؟؟ یا ۔۔۔۔ سر!!!! جو بھی ھو کالے کوٹ والوں کا کوئ قصور نہیں ھے۔ P۔T۔M والے ھوں یا اسرائیل کا نعرہ لگانے والے ھوں ؟ سوچو!!! ان کا موجد کون ھے؟؟؟ بوڑھا ھو گیا ھوں مگر پاکستان کی ریاست کی ڈرامے بازیاں ختم نہیں ھو رھی ھیں۔
0
0
1
@SakhiSalman2
Sakhi Salman
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed جناب اس ٹائم حکومت ہی اسرائیل کی ہے
0
0
0
@hafizaslam
hafiz
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed ہماری ہاں اکثر ججوں کے ریمانڈ کی سخت ضرورت ہے
0
0
0
@Mohamma94346333
Mohammad shafique
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed Kalay dil and notuuu chamak 😡
0
0
0
@MalikZa68516219
Malik Zafar Awan
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed بہن کالے بے غیرت دل ٹھیک ہے ہمارے ججوں کا کیا کہنا کبھی کرپٹ سیاستدانوں کو علاج کے لیے بیرون ملک تو کبھی کرپٹ بھگوڑے خزانہ کو پراپرٹی گورنمنٹ سے دلواتے تو کبھی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے والے چیئرمین کو ہٹانے کا آرڈر کرتے ہیں ان کے لیے جنرل پرویز مشرف جیسا ڈنڈا دینے والا چاہے #Pak
0
0
0
@U_HRao1 @sanakaz93320092 👍💯👍💯💯👍👌
0
0
2
@DilberNagari
Dilber Hussain
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed lanat ho tum py u bloody ediot..........tumhy ankhen bnd krky baaty krni ati han kiya......yahan to hm Pakistan zindabad kehny walun ko umr bhar jail ma rehna prta ha. baba jan ny india zindaabad ka nara lgaya tha kiya jo jail ma ha. hm to india murdabad kehty han aur kehtu rhngy
0
0
0
@AbidHoosainKhan
عابد وقار
4 years
@U_HRao1 @zafaryaseen20 انڈیا مین پاکستان زندہ باد کہنے والوں کو سزا ہو تو احتجاج کر رہے ہیں کہ آزادیء اظہار نہیں ہے خود آدھے پاکستان سے بھارت زندہ باد کے نعرے نہیں بلکہ پاکستان زندہ باد کہنے والوں کو اغوا کر رکھا ہے
0
0
0
@zmaitla1
Zahid Maitla
4 years
0
0
0
@78Abidjan
abidjan mughal 78
4 years
@U_HRao1 @shahrozhussain3 یہ اطہر من شیطان غدار ھے غدار ھے غدار ھے
0
1
2
@drmushtaqk
Mushtaq Hussain
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed عوام ایسے ججوں پر افسوس ہی کر سکتے ہیں
0
0
0
@meharalii0
Gęmįnį
4 years
@U_HRao1 آواز انکی ہوتی۔۔۔الفاظ پاکستان دشمنوں کے
0
0
1
@sabakhan987622
Saba
4 years
@U_HRao1 @ShkhRasheed کیونکہ پاکستان میں ہر کسی کو آذادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے اور بھارت میں پہلے بھی اظہار رائے پر پابندیا ں تھیں اور آج بھی ہے
0
0
0
@Zindgi_ka_Noor
Dr Amna
4 years
@U_HRao1 Pakistan mein judiciary aour Army, dnt let Pakistan flourish, otherwise how Sharif could make 8000% in assets, dono doub marein
0
1
3