@U_HRao1
حبیبہ
4 years
پتہ نہیں گھرمیں بہنوں کو ایسی برہنہ تصاویردکھاتےہیں جوڈی ایم میں بھیجی دل تو چاہ رہا ہےکہ یہاں وہ سکرین شاٹ لگاؤں لیکن خیر جن بھائیوں کوبتانا تھاانکو ڈی ایم کردی ہے ڈیٹیل مزید اگرکوئ بھائی چاہیں تو انکو سکرین شاٹ ڈی ایم کردیتی ہوں جاکےاس غلاظت کےڈھیرکواپنےتلخ الفاظ سےنوازیں 🙏🙏
440
107
1K

Replies

@RoymukhtarRoy
Roy Mukhtar Ahmad
4 years
@U_HRao1 یہ پبلک پلیٹ فارم ہے بیٹا ! یہاں اچھے لوگ بھی ہیں اور برے لوگ بھی ہیں نٸی نسل کے بدتہذیب لڑکے بہن، بیٹی کا مقام سمجھتے ہیں نہ عزت سے پیش آتے ہیں انٹرنیٹ کی غلاظت ان کے ذہنوں میں منتقل ہو گٸی ہے بلاک اور نظرانداز کا آپشن استعمال کریں اور اپنا کام کرتے رہیں اللہ دیکھ رہا ہے
3
1
42
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@roymukhtar جی بلکل بلاک فورًا کردیا تھا
0
0
10
@kamranchemist
kamran Chaudhry
4 years
@U_HRao1 Name and shame them
1
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
0
0
0
@abSultan1990
Javed Sultan
4 years
@U_HRao1 ہینڈل شئیر کریں ادھر کمنٹس میں ہی🙏🤔
2
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@arneebsohail نہیں ۔۔۔رہنےدیں
0
0
2
@hanifadvocate0
Hanif Chaudhry Advocate
4 years
@U_HRao1 DM karain
1
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
0
0
2
@nasir521
janjua
4 years
@U_HRao1 Ap ny TL py keh dya aur message bhi convey kr dya..so unka parda rehny dyn..Allah k pasand hy kh ksi ki burai ka ap parda kryn..jazak Allah
1
0
7
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@nasir521 جی بس اسی لیۓ یہاں ڈائریکٹ نہیں شئر کیا کیوں کہ 35کے سے ذائد فالور ہیں بہت شرمندگی ہوگی اسکے لیۓ
7
0
27
@Muzafar53367027
Muzafar Hussain
4 years
@U_HRao1 سینڈ می
2
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
0
0
1
@UmerFarooqGujar
Umer Farooq
4 years
@U_HRao1 Send me
1
0
0
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@UmerFar97988462 آپ پہلے فالو بیک تو کریں تبھی ڈی ایم آۓگاآپکو
1
1
1
@ConquerorTipu
کامران راجپوت ٹیپو
4 years
@U_HRao1 Kon ha wo Ma'am
1
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
0
0
0
@Husni6242PTI
حسن علی
4 years
@U_HRao1 اتنا غصہ ؟؟؟ اس طرح کے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے اپنا موڈ کیوں خراب کرتی ہیں
1
0
0
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@Husni6242PTI نہیں ایسی بات نہیں ہے موڈ الحمداللّہ ٹھیک ہے
1
0
0
@Husni6242PTI
حسن علی
4 years
@U_HRao1 ویسے وہ کمینہ جو کوئی بھی ہے اس کی معلومات پبلک کرنی چاہیے تا کہ دوسرے لوگ بھی محتاط رہیں
2
0
8
@U_HRao1
حبیبہ
4 years
@Husni6242PTI بس اللّہ ہدایت دے
2
0
8