@U_HRao1
حبیبہ
5 years
خوشخبری 👇👇 ایران سے بھرے ٹماٹر کے ٹرک تفتان بارڈر تک پہنچ گئے کسٹم کلیئر ہونے کے بعد پاکستان پہنچ جائینگے اس کے بعد ٹماٹر کے ریٹ کم ہوجائینگے
53
272
937

Replies

@Kalakar_SZ
شیخ زاہد
5 years
@U_habibarao انڈسڑی ضرویات کے لیے ہوں شائید
1
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@SZahid_ نہکں عام عوام کیلۓ
0
0
1
@Alphaabc000
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰💓
5 years
@U_habibarao یہ تو سونے سے بڑی سمگلنگ ہو رہی ۔۔۔😆
1
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@zafar5502 🤣🤣
0
0
3
@aliAJ_110
Ali
5 years
@U_habibarao زبردست
0
0
2
@Kashif68883966
Kashif
5 years
0
0
2
@sakswati
Shakeel Ahmed Khan
5 years
@U_habibarao @irshadkhan1662 ریٹ بڑھنے کی وجہ بھی یہی ہے ایک تو موسم نہیں ہے پچھلے موسم میں پیداوار کم ہوٸ اس سے پہلے آف سیزن میں انڈیا سے ٹماٹر آتا تھا تو بیلنس ہو جاتا تھا اب وہ بند ہے تو طلب و رسد میں فرق بڑھ گیا جب انڈین کہہ رہے تھے کہ ہم ٹماٹر بند کرینگے تب ہم لفظی غیرت دکھا رہے تھے اب عمل تو کرو خدارا
1
1
10
@muizakhtar
Mu'izz Hunzukuz
5 years
0
0
2
@SedhanSB
Sikander Bakht Sedhan
5 years
@U_habibarao @MQasimPTI آگے اگر پھجے ابلیس کے کارکن گزرنے دیں گے تب
1
0
8
@AchakzaiIqrar
Iqrar Achakzai
5 years
@U_habibarao یہ پچھلے ساپ کی ویڈیو ہے اس میں میری گاڑی بھی ہے مگر اب پابندی ہے
0
0
0
@Mudasir43544486
مدثر
5 years
@U_habibarao چلو تم نے ٹوئٹر پر سستے تو بکوا دیے کوئی حال نہیں قوم یوتھ کا اللہ معاف کرے
0
0
2
@ranabakhtiar3
رانا بختیار احمد
5 years
@U_habibarao Good news
0
0
2
@Masroor96241356
مسرور احمد خان
5 years
@U_habibarao واااااہ
0
0
1
@MahmoodMahi
اقبال کا شاھین 🇵🇰
5 years
@U_habibarao Aik zari mulk tomatar import kar raha bohot sharm ki baat hai
0
0
2
@NasrullahAbba14
Dr Nasrullah Abbasi (Official)
5 years
0
0
2
@ik_lovers143
جٹ صاحب
5 years
@U_habibarao انڈیا والوں ہم تمہارے ٹماٹر نہیں خریدیں گے اب
0
1
3
@Mobinrazzaq1
MOBIN 🌱🌱⛈⛈⛈
5 years
0
1
2
@KingKamix
King Kami 🇵🇰
5 years
@U_habibarao یہ تو صرف کراچی والوں کے لیے کافی ہے 😀😀
0
0
0
@syedzaada14
syed zaada ©
5 years
@U_habibarao Smuggling
0
0
0