@U_HRao1
حبیبہ
5 years
اگر میں کہوں مجھے گفٹ کی صورت میں آپ سے ایک دعا چاہئے تو آپ کیا دعا دو گے؟ ❣️
342
30
781

Replies

@RoymukhtarRoy
Roy Mukhtar Ahmad
5 years
@U_habibarao اللہ آپ کو مخلوق خدا کیلٸے نافع بناٸے۔
1
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@roymukhtar آمین
0
0
1
@honest_vibes80
Sπëïkh (sunny)
5 years
@U_habibarao اللّہ پاک دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
1
0
1
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
0
0
1
@KhuramSifaat
😍Khuram Nawab⛹️🗡️
5 years
@U_habibarao اللہ آپکو میرے جیسا شوہر عطا کرے
2
0
4
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@KhuramSifaat ہاۓ اللہ 😱😱😱 😂
1
0
4
@TARIQ9AWAZ
Tariq Nawaz
5 years
@U_habibarao صحت سے انمول کوئی چیز نہیں....اللہ آپ کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے. آمین
2
4
9
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@TARIQ9AWAZ آمین
0
1
3
@canada559
CanadaGokoku 🇨🇦 GokokuFamily
5 years
@U_habibarao Stay happily Blessed 🌸🌸💕💕
2
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
1
0
2
@Skabassi
s
5 years
@U_habibarao ھہیشہ خوش رہیں
1
0
3
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
0
0
1
@GaziAmirGujar
Ghazi Amir Gujjar
5 years
@U_habibarao اللہ آپکو ایک عدد نیک سیرت شوہر عطا فرمائے
2
1
12
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@GaziAmirGujar آمین ثم آمین یارب العالمین 🙈😝
0
0
5
@itxniazi786
Namit ullah
5 years
@U_habibarao اللہ پاک آپ کے، آنگن کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ، کی وجہ سے ماں باپ کا سر کبھی نا جھکے آمین ثم آمین
2
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
1
0
2
@Cvol2OYLqNxrQDu
محمد ساحل سبحان
5 years
@U_habibarao کیوں نہیں لیکن آپ خود ایک دعا ہو
1
0
2
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@Cvol2OYLqNxrQDu بہت شکریہ 💐
0
0
0
@matloob_ht
مطلوب حسین طاہر
5 years
@U_habibarao آپ کے لیے  رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ آمین
2
0
4
@U_HRao1
حبیبہ
5 years
@matloob_ht آمین
0
0
1