Thousands of people attending the jalsa at Tanki Ground, Liaquatbad, shows a sign of unity and proves that Urban Sindh has and will belong to MQM. 🇵🇰 #آگئیMQMچھاگئیMQM
@SyedAminulHaque
@FarazWahab1
مہاجر قوم کے بہروپیے
قائد سے لاتعلقی کرتے وقت پاکستانیت جاگ گئی
اپنی عیاشیوں پر قدغن لگی تو پھر سے مہاجریت جاگ گئی
غیور مہاجر قوم آج ٹنکی گراونڈ میں ہونے والی نوٹنکی سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے
#جہاں_قائد_کا_نام_نہیں_وہاں_ہمارا_کام_نہیں
@NimrahShiekh12
@SohailShams
@MQM_UK
@SyedAminulHaque
Unfortunately for present MQM and fortunate for others that whole crowd was inside the ground (what we may see through media is half full)..no spill over outside ground as it use to..they hv clearly lost the grounds due to their internal fights and no service to Karachi.
@SyedAminulHaque
آللہ کلمہ حق کہنے کی توفیق عطاء فرمائے اور کراچی کی بڑی نمائندہ جماعت ہونے کی دعویدار سیاسی پارٹی کو کراچی کے عوام کے دکھ درد سمجھنے اور اُن کی مشکلات حل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آپس کے جھگڑوں اور انا پرستی سے مہاجر کاز کو بہت نقصان ہورہاہے!