@GFarooqi
ایک دن اور گزرتا تو تیرے گھر پر بھی حملہ ہو جانا تھا۔ خان کو دُنیا کی کوئی طاقت قید نہی کر سکتی، خان پاکستان کا سب سے طاقتور شخص ہے کیونکہ عوام اُن کے ساتھ ہے۔
ایک روز کی گرفتاری کیلئے GHQ پر حملہ ہو گیا؛ کورکمانڈر ہاؤس جلا ڈالا گیا؛ ISI دفتر پر حملہ ہوا؛ ایک دن کی گرفتاری کی ملک نے کیا قیمت ادا کی اور کیوں۔۔۔۔ یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو سوچنا ہو گا۔۔!!!