عمران خان کے یہ ساتھی سینئٹر سیف اللہ خان نیازی اور سینئٹر فصل جاوید 1996 سے عمران کے شانہ بشانہ چل رہے ہیں 1996 سے اب تک تحریک کے نشیب و فراز میں کبھی انھیں ڈگمگاتے نہیں دیکھا انکو اپنے نظریے کے ساتھ مظبوط پایا
کسی بھی تحریک میں ایسے نظریاتی و باکردار لوگ کلیدی حیثیت رکھتے ہیں