یہ گھٹیا لوگ پچھلے 27 سالوں سے یہ سب کچھ کر رہے ہیں
لیکن شوکت خانم کے بچے کو اللہ نے ہر جگہ سرخرو کیا ہے کیونکہ اس نے ابھی عالم اسلام کی رہنمائی بھی کرنی ہے.
ان شاء اللہ ✌️
@TabiCh_Dubai
مزے کی بات یہ ہے کہ خان نے اج تک کسی کے الزام کا کوئی جواب نہیں دیا عوام خود جواب دیتی ہے ۔ اور ان کو دکھ اسی بات کہا ہے کہ خان نہیں بولتا عوام بولتی ہے اور یہی چیز ان کی راتوں کی نیند اڑا کے رکھ دیتی ہے