@S___3A9
Murshad ka dewana
2 years
آج ایک حادثے ک باعث بہن شہید ہو گئی اللہ پاک اس بہن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس کی مغفرت فرمائے سلام ہے مرشد کو اس بات کی وجہ سے آج لانگ مارچ اس جگہ روک دیا ورنہ کچھ گندی نسل کے گاڑی اوپر سے گزار کر بھی کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا.؟ #نکلو_حقیقی_آزادی_کی_خاطر
4
24
56

Replies

@ImranKh18472240
Imran
2 years
@Tabi_09 اللہ پاک مغفرت فرماۓ میری بہن کی آمین
0
0
0
@AqeelShafiq3
Aqeel Shafiq
2 years
@Tabi_09 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بہت افسوس ہوا صدف بہن حادثے میں انتقال کر گئی اللّه تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطاء فرماۓ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ....آمین
0
0
0
@Alka_pam_kawa
🍀KAKAR 🍁
2 years
@Tabi_09 آمین
0
0
2