بلاشبہ شرک کے بعد سب سے دوسرا بڑا گناہ کسی جان کو ناحق قتل کرنا ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے سری لنکا کے ملازم کو سیالکوٹ کی فیکٹری میں بے دردی سے قتل کرنا۔
مشال خان کو مردان میں بے دردی سے روندہنہ ، سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو سر عام لٹکانا۔ مردان میں مولوی کو بے قصور PTI کے جلسے میں…
@Rehman7651
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی خود کی عقل کو کبھی استعمال کرنا جانتے تک نہیں ہوتے جو انکو انکے بڑوں نے کہہ دیا یہ آنکھیں بند کرکے اس پر عمل کرتے ہیں۔ کسی انسان کی معمولی اختلاف پر جان لے کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے دین کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ 💔