@RabiaMNSKhan
Rabia Khan
8 months
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کی بحالی پر قوم کو ڈھیروں مبارک باد ✌ شکریہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Tweet media one
93
294
2K

Replies

@TwoFreeCents
MoMirza
8 months
@RabiaKhanPMLN Unbelievable and so delightful news….Thank you.
0
0
6
@mehmoodkakar604
mehmoodkaker
8 months
@RabiaKhanPMLN @HysNazm کب بحال ہوا؟کس ارڈر کے تحت بحال ہوا؟
0
0
2
@NaeemafzalSwl
Muhammad Naeem Afzal
8 months
@RabiaKhanPMLN ناجائز ، غیر آئینی اور غیر قانونی معطلی سے لیکر ریٹائرمینٹ تک جو مدت بنتی ھے اتنی دیر کیلیئے سپریم میں جسٹس کے طور پر کام کرنے کا آرڈر کیا جائے -
0
3
41
@MalakZaib3
Malak Zaib
8 months
@RabiaKhanPMLN ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ زبردست
0
0
1
@ZohaibM98563879
Zohaib Mughal
8 months
@RabiaKhanPMLN اگر تو یہ خبر سچ ہے تو بہت اچھی بات ہے مگر اتنی بڑی خبر ٹی وی چینل پر کیوں نشر نہیں کی جا رہی؟؟؟🤔
0
0
1
@Bhailogspti
Bhai logs
8 months
@RabiaKhanPMLN پٹواریوں کی باجی کا ریٹ بھی بہت نچلے آگیا یے جو عمران خان کی حکومت میں پٹواریوں کی باجی فی کسی 2000روپے ایک واری تھی اب میاں نواز کی آمد کی وجہ سے پٹواریوں کی باجی کی فی کس واری 500 روپے ساتھ تیل فری یہ آفر صرف پٹواریوں کے ابو کے آنے کی صورت میں یے
2
0
0
@sabirshhafeez
sabirshaikh
8 months
@RabiaKhanPMLN Muh Mai lyly pmln ka Pura set
Tweet media one
1
0
0
@Silktariq
Muhammad Tariq
8 months
@RabiaKhanPMLN سچ بولنے میں تکلیف بہت ھوتی ھے پر عزت بھی اسی سے ملتی
0
0
7
@ZulfiqaraliPtcl
Zulfiqar Ali
8 months
@RabiaKhanPMLN زبردست یہ ہے اصلی تبدیلی ۔۔۔ آج پہلی مرتبہ پاکستان میں انصاف قایم ہوا ۔۔۔ اللّه کریم ہمارے ملک میں انصاف کا بول بالا رکھے آمین
0
0
15
@NaveedS03025136
Naveed Mughal
8 months
@RabiaKhanPMLN لعنت اس نے جو فوج اور ای ایس ای کے خلاف تقریر تھی اس پر تو غداری مقدمہ بناتا تھا مگر اسکو بحال کر دیا گیا یہ نواز شریف کی غلا ظت ھے۔
3
0
1
@IqrarSh68546762
Iqrar Kiani
8 months
@RabiaKhanPMLN انکی بحالی پہ لازماً ان لوگوں پہ چارج لگنا چائیے۔ جنھوں نے انصاف کیساتھ کھلواڑ کیا۔ اور اجارہ داری بنائے رکھی۔
1
2
32
@javed_ib
The Reporter ⚕️
8 months
@RabiaKhanPMLN میں نے جسٹس صدیقی صاحب سے خود اس خبر کی تصدیق کیلئے ان سے رابطہ کیا۔ انھوں نے اس خبر کو جھوٹا قرار دیا ہے
1
1
2
@TariqKh37541462
Tariq Khan
8 months
@RabiaKhanPMLN ان کی بحالی پر کتنی خوشی ہورہی ہے آپ سب لوگو اور جن اساتذہ نے ان کو اس مقام پر پہنچایا ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے شرم آنی چاہیے 😒
0
0
1
@WaseemWSA
Waseem Shehzad
8 months
@RabiaKhanPMLN Kiya ye sachi khabar hai Agar sachi hai to phir to bahut achi baat hai balke ab in ko supreme court me aana chahye
0
0
0
@SheikhA47700449
Sheikh Amir
8 months
@RabiaKhanPMLN 👍👊🥰🥰
0
0
0
@UsmanUsman5288
Usman Usman
8 months
0
0
0
@MazharM99564258
MazharMahmood
8 months
@RabiaKhanPMLN Congratulations
0
0
0
@RajaWaqar383
Raja Waqar
8 months
@RabiaKhanPMLN Ye sahb wesy he retire ho gae han, bas is faisly ka unki Sadaqat aur unko pension k faida k ilawa Kuch nhi
0
0
0
@AzmatMuhammad3
Azmat Muhammad
8 months
@RabiaKhanPMLN کس نے اور کیوں نکالا تھا ۔وہ نہیں لکھا ھے اگر عیر قانونی نکا لا تھا ۔ تو نکالنے والوں کیلئے کوئی سزا ھوگی ۔یا نہی
0
0
0
@AllahDit10
Mahar Allah Ditta
8 months
@RabiaKhanPMLN کوٸی مصدقہ خبر نہیں صرف گپ شپ ہے
0
0
1