@RPshawry
ناچیز کی جمیعت والوں سے سیاسی اختلافات کےباوجود
جو لوگ مولانا قاسم صاحب جیسے ایماندار کو چہوڑ کر کسی اور کو ووٹ دیں پر اللہ کی پہگڑ کیلئے تیار رہیں
@RPshawry
مفت کے مزوں اور گورنری کے لیے اپنا صمدی رکھا اور الیکشنز میں خوار ہونے اور شکست کھانے کے لیے اس بابے کو رکھا اگے کر دیتے ہیں۔۔۔ اور ماشاء اللہ، بابا بھی انتہائی سادہ ہے کہ ہر حال میں الیکشن لڑنا ہے۔۔ بابا جی نے انشاء اللہ 4ویں مرتبہ بھی شکست کھانی ہے۔۔