@Qadarsafi290256
Qadarsafi
4 months
اپ لوگوں نے تو پختونخوا کو کھبی پاکستان کا حصہ ہی نہیں سمجھا اسلئیے ساری توجہ پنجاب پر ہے ہختونخوا لامدود مسائل اور مشکلات کے باوجود محدود وسائل سے اپنے صوبے کے عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان کے strategic depth افغانستان کے بیشتر عوام کو بھی سھولیات فراھم کررہی ہیں حقیقت جان کر جیو
@ranjha001
Faisal Ranjha
4 months
پختون کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے تو وہ سینکڑوں میل دھکے کھا کر پنڈی میں Stent ڈلواتا ہے یا پنجاب کے دوسرے ہسپتالوں میں کھجل ہوتا ہے اس لئے میرے پیارے بلونگڑے KP کا ویزہ کٹوانے سے پہلے گنڈا پوری شہد کی ایک بوتل اندر انڈیل کر ٹھنڈے دماغ سے سوچنا
699
551
2K
0
1
1