@Qadarsafi290256
Qadarsafi
11 months
@MianIftikharHus Allah Di haj Awo dovagani qabol ka Ameen
0
0
1

Replies

@MianIftikharHus
Mian Iftikhar Husain
11 months
حج کا فریضہ ادا کرنے کے بعد الوداعی طواف کا شرف حاصل ہوا ، اسکے بعد حرم شریف کے اوپر آخری منزل سے خانہ کعبہ کا دیدار نصیب ہوا، یا خدا تیرا لاکھ لاکھ شکر کہ ھم جیسے ناچیز کو بھی اس قابل سمجھا۔۔۔۔!
33
40
418