@PmlnKhokharani
Khokharani (PMLN Sherni)
11 months
توشہ خانہ فوجداری کیس توشہ خانہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا فیصلہ سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتا ہوں۔ سماعت کل تک ملتوی، آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتا ہوں، ایڈیشنل سیشن جج لیکن آئندہ توقع نہ کیجئے گا، جج
6
30
115

Replies

@Shamsha60577350
Shamshad Ahmed
11 months
@PmlnKhokharani اسوقت آرمی چیف محترم حافظ عاصم منیر نے بیدین افراد کی سرکوبی کیلئے جو علم ہاتھ میں اٹھایا ہے وہ فتح کا نشان بناتا جارہا ہے اس دور کے صلاح الدین ایوبی سے ملتا ہوا عظم ظاہر ہورہا ہے کہ دشمن دین دشمن وطن کا سر کچلنے میں اپنی مستقل مزاجی سے ضرور کامیاب ہونگے
1
0
2
@PmlnKhokharani
Khokharani (PMLN Sherni)
11 months
0
0
0
@Riaz51351
Riaz Hussain
11 months
@PmlnKhokharani @akhtarRao18 یہ جج تو شیر لگا ہے مجھے
0
0
2
@MunirAh02322242
Munir Ahmad
11 months
@PmlnKhokharani @shamshergondal کل کونسا تیر مار لینا جے لاڈلا دے خلاف
0
0
1
@sobiachaudhry15
Public Eye 🔎
11 months
@PmlnKhokharani اللہ کرے قائم رے اپنی بات پے
0
0
1