پنجاب کو ہلا کے رکھ دیا! تحریک انصاف نے ایک دن میںُ پنجاب میں چالیس سے زیادہ مقامات پہ الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کر کے مریم نواز کی جعلی حکومت کو ہلا کے رکھ دیا! مریم بی بی کو چاہیے تھا کہ پرامن احتجاج ہونے دیتی، کچھ ہفتوں اور مہینوں کی حکومت ہے، آگے کا cv بنانے کا اچھا موقع…