پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کیا ہے لیکن حکومت میں شامل نہیں ہو گی البتہ پیپلز پارٹی صدر پاکستان کا عہدہ لینا چاہتی ہے ، آپکے خیال میں پیپلز پارٹی کا فیصلہ درست ہے یا غلط؟
#CapitalTalk
@PTI_Gojra
@HamidMirPAK
جب یہ لوگ احتجاج کر رہے تھے اپنے لوگوں کی لاشیں لیکر تو نیازی نے کہا میں بلیک میل نہیں ہو نگا،اور انکے پاس نہیں جاؤ گا،اب اگر یہ لوگ اس سے اتحاد کر رہے ہیں تو واضع ہے کہ انکا مفاد کچھ اور ہے،ویسے تو نیازی کو سپورٹ یہودی،قادیانی،لبرل اور سیکولر کر رہے تھے ان لوگوں کو کس کے ساتھ ؟