@ImranRiazKhan
مجھے کہا گیا بلوچوں کی لسٹ دیں جنہیں آپ رہا کروانا چاہتے ہیں میں نے ۵۰ لوگوں کی لسٹ رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو دی ۔
انہوں نے بعد میں انہیں نکال کر مارنا شروع کر دیا ، عطاء تارڑ اور رانا ثناءاللہ بلوچوں کے قاتل ہیں ۔ حامد میر
@HamidMirPAK
آپ امیدوار ہیں ؟ پولیس
جی میں امیدوار ہوں؟، امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کے ہیں؟، پولیس اہلکار
نہیں میں آزاد ہوں،امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کا امیدوار نہ ہونے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 6 کے امیدوار شکیل خالقداد عباسی اور تجویز کنندہ مفتی ارشد کو گرفتار کر لیا
@PTI_Gojra
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
حامد صاحب واللہ ھمارے اپنے ھی ھمارے ظالم ترین دشمن ھیں ۔۔۔اللہ پاک ان ظالموں سے سب کو بچاۓ۔۔آپ کی ھمت کو سلام ھے کہ آپ ظالموں کے خلاف کھل کر بول رھے ھیں۔۔
@PTI_Gojra
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
ایک تھتھا کہتا تھا کہ مجھے فائلیں لا کر دکھائی تھیں ایک یہ فرما رہے ہیں مجھ سے پوچھ رہے تھے کس کو چھڑانا ہے، اور تم نے 50 کی لسٹ کیوں دی 51 کی کیوں نہیں
@PTI_Gojra
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
Fraud tou poray mulk main hota hai, chota fraud tou 2013, 2018 main hova tha or ab kafiii bara fraud ho ga elections Kay Naam par
@PTI_Gojra
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
یہ صاف شفاف الیکشن ہیں جو وردی کروا رہی ہے۔ ن لیگ کو پاکستان ٹرے میں رکھ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
پولیس گلی کے گنڈوں سے بدتر ہو چکی ہے۔ پستی اور زوال کا دور دورہ ہے ۔ ایک ناکام ریاست کا جنازہ ہے بس